Rahmatullah
Bharat Express News Network
Newsclick issue,255 eminent citizens write to President & CJI: نیوز کلک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ تیز،255 معزز شخصیات نے صدر ہند اور چیف جسٹس کو لکھا خط
خط میں لکھا گیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک دشمن، جمہوریت دشمن طاقتوں کے خلاف اقدامات کئے جائے چونکہ آزادی پریس کے نام پر تیار کردہ یہ خاص ایجنڈا ملک مخالف ہے جس سے ہر کسی کو اتفاق ہے۔ ایسے میں نیوز کلک اور اس پورے کھیل میں ملوث تمام پیادوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔
Parliament Monsoon Session ends today: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ہوا ختم ، کتنا ہوا ہنگامہ،کتنا ہوا کام ،جانئے پوری تفصیلات
مانسون اجلاس میں کل 17 نشستیں ہوئیں ۔اس دوران لوک سبھا میں کل 20 بل پیش کئے گئے ، جبکہ راجیہ سبھا میں 5 بل پیش کئے گئے ۔اور 22 بل لوک سبھا میں منظور ہوئے ،جبکہ راجیہ سبھا میں 25 بل راجیہ سبھا میں منظور ہوا۔23 بل ایسے رہے جو دونوں ایوان سے منظور ہوئے۔
Nawab Malik Gets Bail: نواب ملک کو 17 ماہ کے بعد ملی ضمانت، لیکن جلد ہی کرنی ہوگی جیل واپسی
مہاراشٹر کے سابق وزیراور این سی پی رہنما نواب ملک کو قریب ڈیڑھ سال بعد راحت کی خبر سننے کو ملی ہے۔ دراصل جمعہ (11 اگست) کو سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو بڑی راحت دے دی ہے۔
Rahul Gandhi Press Conference on PM Modi speech: پارلیمنٹ میں پی ایم مودی کو 2 گھنٹے تک مذاق نہیں اُڑانا چاہیے تھا، بحث کا موضوع کانگریس پارٹی یا میں نہیں تھا،بلکہ منی پور تھا:راہل گاندھی
اگر آپ نے کل دیکھا ہوگا تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ کیسے پی ایم مودی منی پور پر ہنس ہنس کر بات کررہے تھے، مذاق اڑا رہے تھے، یہ ان کو زیب نہیں دیتا ہے۔ اگر ملک میں تشدد ہورہا ہے ۔ کہیں کوئی مسئلہ ہے توملک کے وزیراعظم کو دو گھنٹے مذاق نہیں اڑانا نہیں چاہیے۔ کل کا موضوع کانگریس نہیں تھا، میں بھی نہیں تھا۔ موضوع منی پور تھا۔
Kim dismisses top general, calls for war preparations: کم جونگ اُن نے ٹاپ فوجی جنرل کو کیا برخاست، جنگ کی تیاری کا دیا حکم
ری یونگ اس سے قبل آرمی چیف آف اسٹاف بھی رہ چکے ہیں۔ جب ان کو 2016 میں تبدیل کیا گیا تو ان کی برطرفی اور اس کے بعد سرکاری تقریبات سے غیر حاضری نے جنوبی کوریا میں رپورٹس کو جنم دیا کہ اسے پھانسی دے دی گئی ہے۔ حالانکہ جب انہیں ایک اور سینئر عہدے پر نامزد کیا گیا تووہ کچھ مہینوں بعد دوبارہ نمودار ہوئے۔
India vs Pakistan Asia Cup: پہلی بار پاکستان کا نام لکھی ہوئی جرسی پہنے گی ٹیم انڈیا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس بار نہ صرف ٹیم انڈیا بلکہ دوسری ٹیموں کی بھی جرسی پر پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ چونکہ پاکستان کی میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔ اس لئے میزبان ملک کا نام ٹی شرٹ پر ہوتا ہے۔اور چونکہ پاکستان اس بار ایشیا کپ کا میزبان ہے اس لئے اس کا نام ہوگا۔
Article 370 Hearing and CJI remarks: آرٹیکل 370 معاملے پرسماعت کے دوران چیف جسٹس کے تبصرے سے گپکار اتحاد کی بے چینی میں ہوسکتا ہے اضافہ
جسٹس کول نے کہا، "یہ کہنا غلط ہو گا کہ دفعہ 370 کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا تھا، ہمیں صرف یہ دیکھنا ہے کہ حکومت نے اسے ہٹانے کے لیے جو طریقہ کار اپنایا وہ درست تھا یا نہیں۔ اس سے پہلے اس سماعت کے تیسرے دن سپریم کورٹ نے اہم ریمارکس دیے تھے۔
INDIA Alliance reaction on PM Modi speech: پی ایم مودی کے خطاب کو اپوزیشن نے بتایا مایوس کن، عدم اعتماد کی تحریک کے مقصدمیں انڈیا اتحاد50 فیصدکامیاب
اگر ہم انڈیا اتحاد ایوان میں عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کرتے تو وہ پارلیمنٹ سے باہر بھاشن پر بھاشن دیتے رہتے اور منی پور پر بات نہیں کرتے۔ لیکن ہم نے انہیں عدم اعتماد کی تحریک پیش کرکے انہیں مجبور کیا کہ وہ ایوان میں آکر اپنی چُپی توڑیں اور ہم اس میں کامیاب رہے۔
NTA to conduct common PhD entrance test: جے این یو، ڈی یو سمیت چار یونیورسٹی میں این ٹی اے پی ایچ ڈی کا مشترکہ داخلہ ٹیسٹ منعقد کرے گا
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) دہلی یونیورسٹی، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، بنارس ہندو یونیورسٹی (BHU) اور بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی (BBAU) کی طرف سے پیش کردہ پی ایچ ڈی کورسز میں داخلے کے لیے مشترکہ داخلہ ٹیسٹ منعقد کرے گی۔
RLD Chief Jayant Chaudhary remarks :بی جے پی کے ساتھ جانے کی قیاس آرائیوں پر آر ایل ڈی چیف جینت چودھری نے دیا بڑا بیان
آر ایل ڈی کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ ملاقات سیاسی نہیں تھی، بلکہ خالصتاً کسانوں کے مفادات کے مطالبے کے لیے تھی۔ لیکن جیسے ہی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی تصویریں سامنے آئیں، بحثوں کا بازار گرم ہوگیا۔ لیکن جینت چودھری نے ان تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ وہ ممبئی میں اپوزیشن کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔





