Rahmatullah
Bharat Express News Network
Salman Khan Security:جان سے مارنے کی دھمکی کے بیچ دو نامعلوم شخص سلمان خان کے فارم ہاوس میں داخل،فرضی آدھار کارڈ برآمد
جب سے بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ کسی بھی قسم کی غلطی سے بچنے کے لیے اداکار ہر وقت سخت سیکیورٹی میں رہتے ہیں۔ اسی دوران ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔
The road to the temple is the road to mental slavery: مندر کا راستہ ذہنی غلامی کا راستہ ہے،اسکول کا راستہ روشنی کا راستہ ہے:بہارکے وزیرتعلیم کا متنازعہ بیان
بہار کے وزیر تعلیم پروفیسر چندر شیکھر سنگھ کے مندر کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔روہتاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر جے ڈی رہنما چندر شیکھر نے کہا کہ مندر کا راستہ غلامی کا راستہ ہے جب کہ اسکول کا راستہ روشنی کا راستہ دکھاتا ہے۔
Mohammed Shami ruled out : قریب ایک ماہ تک محمد شامی میدان پر نہیں کریں گے واپسی،جانئے کیا ہے اصل وجہ
سوریہ کمار یادو کے معاملے میں بھی توقع سے زیادہ وقت لگے گا۔ ہرنیا کے آپریشن کے بعد انہیں ٹریننگ شروع کرنے میں آٹھ سے نو ہفتے لگ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ آئی پی ایل شروع ہونے سے پہلے فٹ ہو جائیں گے۔آپ کو بتادیں کہ محمد شامی کو جنوبی افریقہ کے خلاف 30 نومبر کو اعلان کی گئی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔
Rajasthan minister Surendra Pal Singh loses: دس دن پہلے بنے تھے وزیر،اب 12 ہزار ووٹوں سے الیکشن ہار گئے سریندر پال ٹی ٹی، بی جے پی کو راجستھان میں لگا بڑا جھٹکا
سریندر پال ٹی ٹی نے ٹھیک 10 دن پہلے 30 دسمبر کو وزیر کے طور پر حلف لیا تھا۔ پھر سریندر پال سنگھ ٹی ٹی کو بھجن لال حکومت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) بنایا گیا۔ انہوں نے جے پور کے راج بھون میں عہدے اور رازداری کا حلف لیاتھا۔وزیر بننے کے بعد سریندر پال سنگھ اپنی جیت کو لے کر کافی پراعتماد تھے۔
Bilkis Bano case verdict: بلقیس بانو کی بڑی جیت، مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے کیا خارج،سبھوں کی ہوگی جیل واپسی
سپریم کورٹ 2002 میں گودھرا واقعہ کے بعد گجرات میں فسادات کے دوران بلقیس بانو کی عصمت دری اور ان کے خاندان کے 7 افراد کے قتل کے معاملے میں قصورواروں کی بریت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پرسپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے۔ سپریم کورٹ کی کاز لسٹ کے مطابق جسٹس بی وی ناگرتھنا اور جسٹس اجل بھوئیاں کی بنچ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مجرموں کی رہائی درست نہیں ہے۔
Delhi Waqf Board Money laundering case: دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تینوں ملزمین کی آج راؤز ایوینیو کورٹ میں پیشی
ایک ملزم کا کہنا تھا کہ ہمیں کھانا نہیں دیا گیا، ہمیں بیت الخلا جانے سے بھی روکا گیا، ہمیں فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ہمیں دل کا عارضہ ہے اور گزشتہ دنوں 24 گھنٹے تج ایک دانہ بھی نہیں کھایا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ پنڈ بلوچی سے کھانا منگوایا اور کھلایا، جاوید امام صدیقی کی اہل خانہ سے تین چار بار بات ہوئی۔
Amit Katyal,a purported associate of Lalu and Tejashwi: لالو یادو اور تیجسوی کے قریبی امت کتیال کے خلاف ای ڈی کی بڑی کاروائی،نوکری کے بدلے زمین معاملے میں گرفتار ہے امت
امت کے وکیل نے کہا کہ سی بی آئی نے اس معاملے میں مئی 2022 میں کیس درج کیا تھا اور پہلی چارج شیٹ اکتوبر 2022 میں داخل کی گئی تھی، سپلیمنٹری چارج شیٹ جولائی 2023 میں داخل کی گئی تھی، جس میں مجھے گواہ بنایا گیا تھا۔ ای ڈی نے اس معاملے میں امت کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
Bangladesh PM Sheikh Hasina wins: بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کو ملی بڑی جیت،پانچویں بار مل گئی اقتدار
شیخ حسینہ نے 1986 کے بعد سے آٹھویں بار گوپال گنج-3 نشست جیتی۔ انہوں نے 249,965 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے قریبی حریف بنگلہ دیش سپریم پارٹی کے ایم نظام الدین لشکر نے صرف 469 ووٹ حاصل کیے۔76سالہ رہنما، جو 2009 سے تزویراتی طور پر واقع جنوبی ایشیائی ملک پر حکمرانی کر رہے ہیں۔
Bhupesh Baghel Father Demise: چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ اور بھوپیش بگھیل کے والد نند کمار بگھیل کا انتقال
نند کمار بگھیل کا تعلق عام جنتا پارٹی انڈیا سے تھا۔ وہ اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات میں رہتے تھے۔ وہ برہمنوں کے خلاف جارحانہ تھے۔ سال 2021 میں انہوں نے بیان دیا تھا کہ برہمن غیر ملکی ہیں۔ انہیں گنگا سے وولگا بھیجیں گے۔ برہمن یا تو اصلاح کریں یا وولگا جانے کے لیے تیار ہوجائیں۔
India-Maldives Controversy and Boycott: مشکل میں مالدیپ کی معیشت،8000 ہوٹل اور 2300فلائٹ ٹکٹ کینسل ہونے کا دعویٰ،25دنوں میں ہوگا برا حال
بحر ہند میں ایک جزیرہ ملک مالدیپ بڑی مشکل میں ہے۔ مالدیپ کے لیڈروں کے ہندوستان کے بارے میں قابل اعتراض بیانات کی وجہ سے لوگوں نے اس کا بائیکاٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہزاروں ہوٹلوں کی بکنگ اور فلائٹ ٹکٹوں کی منسوخی کی بھی بات ہو رہی ہے جس کی باضابطہ تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔





