Rahmatullah
Bharat Express News Network
Between mediation talks, Netanyahu said We are going to change the Middle East: فلسطین-اسرائیل کے بیچ جنگ بندی کیلئے قطر متحرک،نتن یاہو نے مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدلنے کا کیا اعلان
نتن یاہو نے ایس آئی آر سی سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی وسطیٰ کی تصویر بدلنے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "ہم ایک مہم کے درمیان ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ کو ایک مشکل اور خوفناک آزمائش سے گزرنا پڑا ہے۔ حماس کو جو تجربہ ہوگا وہ مشکل اور خوفناک ہوگا،ہم پہلے ہی مہم میں ہیں اور ہم ابھی شروعات کر رہے ہیں۔
PM Modi bilateral meeting with the Tanzanian President:ہندوستان اور تنزانیہ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں:پی ایم مودی
ہ ہندوستان اور تنزانیہ کے تعلقات میں آج کا دن ایک تاریخی دن ہے۔آج ہم اپنی پرانی دوستی کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے رشتے سے جوڑ رہے ہیں۔آج کی میٹنگ میں ہم نے مستقبل کی اس اسٹریٹجک شراکت داری کی بنیاد رکھنے والے کئی نئے اقدامات کی نشاندہی کی۔ہندوستان اور تنزانیہ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں۔
Order for Gaza’s complete siege: پورے غزہ کو قبضے میں لیکر مکمل تباہ کرنے کا اسرائیل نے لیا فیصلہ،صہیونی فورسز کو پہنچادیا گیا پیغام
سرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کا "مکمل محاصرہ" کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اسرائیل اور مصر کے تین اطراف سے گھرے ہوئے اس غزہ کی پٹی میں بجلی، خوراک، ایندھن یا پانی نہیں پہنچایا جائے گا۔چونکہ ہم وحشیوں سے لڑ رہے ہیں اور اس کے مطابق جواب دیں گے۔
Congress support caste census in the country: کانگریس اپنی حکومت والی تمام ریاستوں میں ذات پر مبنی مردم شماری کرائے گی:راہل گاندھی
قریب چار گھنٹے تک ذات پر مبنی مردم شماری کے مدعے پر میٹنگ میں بحث کی گئی اور متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس مردم شماری کو کانگریس پارٹی آگے بڑھائے گی اور جن ریاستوں میں کانگریس کی حکومت ہے وہاں ذات پر مبنی مردم شماری کی جائے گی۔
Russian hacker group Killnet has expressed support for Hamas: روس کی طرف سے اسرائیل پر بڑے حملے کی ہورہی ہے تیاری،حماس کو ملے سکتی ہے بڑی مدد
اسرائیلی حکومت، تم خوں ریزی کے ذمہ دار ہو،تم نے سال 2022 میں یوکرین کے اندر دہشت گردوں کی جماعت کو سپورٹ کیا تھا۔ تم نے روس میں حملے کروائے تھے۔آج کل نٹ آفیشیل تمہیں یہ خبر دے رہا ہے کہ تمارے تمام سرکاری سسٹم پر خطرہ منڈلا رہا ہے چونکہ وہ سب ہمارے نشانے پر ہیں۔
Israel-Hamas war updates: فلسطین-اسرائیل کے بیچ وحشیانہ جنگ جاری، حماس کا نیا اعلان، اسرائیل کا نیا پلان،مسلم ممالک بھی متحرک،یورپ بھی بیدار،جانئے پوری تفصیلات
فلسطین اور اسرائیل کے بیچ جنگ جاری ہے۔دھیرے دھیرے مزید شدت اختیار کرتی چلی جارہی ہے ،ہلاکتوں میں تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور دونوں طرف سے ہوائی فائرنگ اور اسٹریٹ فائٹ چل رہی ہے ۔اس بیچ حماس نے ایک بڑا اعلان کردیا ہے اور کہا کہ حماس حملے کو مزید تیز کرے گا جس سے اسرائیل کو مزید حیرانی ہوگی ۔