Rahmatullah
Bharat Express News Network
USA denied china absurd claim on Arunachal Pradesh: امریکہ نے اروناچل پردیش پر چین کے دعوے کو کر دیا مسترد ،شی جنپنگ کو دکھایا آئینہ
پی ایم مودی کے اروناچل پردیش کے دورے پر، چین کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ژیچانگ (تبت کا چینی نام) چین کا اٹوٹ حصہ ہے اور چین اروناچل پردیش پر ہندوستان کے مبینہ قبضے کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ چین اروناچل پردیش کو تبت کا حصہ مانتا ہے۔
Almost 35 years after victory from Ayodhya CPI may field its candidate: کمیونسٹ پارٹی نے 35 سال بعد ایودھیا میں اپنا امیدوار اتارنے کا کیا فیصلہ، بی جے پی کی مشکلوں کو بڑھا سکتا ہے یہ امیدوار
سی پی آئی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ایوب علی خان نے کہا کہ ہم متراسین کی میراث کو دوبارہ دریافت کرنا چاہتے ہیں اور ان کے بیٹے کو اس سیٹ سے کھڑا کرنا چاہتے ہیں جس میں ایودھیا کا مندر قائم ہے۔فیض آباد پارلیمانی حلقہ آزادی سے پہلے کی کمیونسٹ تحریک کی بھرپور تاریخ رکھتا ہے۔
This is the freezing of Indian democracy: ’’کانگریس پارٹی 2 روپئے بھی لوک سبھا کے انتخابی تشہیر میں خرچ نہیں کرپارہی ہے‘‘ :راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ حکمراں جماعت صرف کانگریس کے اکاونٹ کو فریزنہیں کررہی ہے بلکہ یہ قدم جمہوریت کو فریز کرنے کے مترادف ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ انتخابی مہم کے شروع ہونے کے باوجود ہمارے پاس دو روپئے نہیں ہیں کہ پارٹی کی تشہیر کیلئے استعمال کیا جائے۔
Danish Ali remarks after joining Congress: دانش علی نے کانگریس کا ہاتھ تھامنے کے بعد اپنی امیدواری کے سلسلے میں کہی بڑی بات
امروہہ اتر پردیش کی 17 لوک سبھا سیٹوں میں شامل ہے جو سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد میں کانگریس کے کھاتے میں آئی ہیں۔ ایک خصوصی بات چیت میں دانش علی نے کہا کہ میری توانائی جو بی ایس پی میں استعمال نہیں ہوئی تھی، اب راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس میں استعمال ہوگی۔
Rohingya Muslims : روہنگیا پناہ گزینوں کوہندوستان میں رہنے کا حق نہیں ہے:مرکزی حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب
حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ "غیر قانونی تارکین وطن ہونے کے ناطے روہنگیا آئین کے حصہ سوئم کے تحت تحفظ کا دعویٰ نہیں کر سکتے کیونکہ حصہ سوئم صرف ملک کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے غیر قانونی تارکین وطن کو نہیں۔یہ لوگ زندگی اور آزادی اور ہندوستان میں رہنے یا آباد ہونے کے بنیادی حق کا دعویٰ نہیں کر سکتے۔
Patanjali apologized unconditionally in SC: بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگی
جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے کمپنی اور بال کرشن کے پہلے جاری کردہ عدالتی نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ انہیں نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ عدالت کو دیے گئے حلف نامے کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے۔
Neuralink shows brain-chip patient playing : ایلن مسک نے تیار کیا مردہ کوزندہ کرنے والی مشین،ٹرائل کی ویڈیو آئی سامنے
مسک نے اشارہ کیا کہ ڈیوائس میں بینائی بحال کرنے کی صلاحیت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے مفلوج مریضوں کے امپلانٹ کے نام کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا، "ٹیلی پیتھی کے بعد بلائنڈ سائیٹ اگلی پروڈکٹ ہے۔وسکونسن انسٹی ٹیوٹ فار ٹرانسلیشنل نیورو انجینئرنگ کے کو-ڈائریکٹر کیپ ایلن لڈوگ نے کہا، "میں اس فرد کے لیے خوش ہوں کہ وہ کمپیوٹر کے ساتھ اس طرح سے انٹرفیس کرنے میں کامیاب رہا ہے
I have been fasting for the last 25 years. CJI: میں گزشتہ 25 برسوں سے فاسٹنگ کرتا ہوں:چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کا بیان
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم جو بھی کھاتے ہیں اس کا دماغ پر اثر پڑتا ہے۔ میرے خیال میں فٹنس ، اپنے اندر سے، آپ کے دماغ سے، آپ کے دل سے آتی ہے۔ آپ جیسے چاہیں فٹ رہیں گے۔سی جے آئی نے کہا، "میں سابودانا نہیں کھاتا، میں رام دانا کھاتا ہوں۔
SC seeks Centre’s response on CAA Rules: شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت،مرکز ی حکومت کو دیا بڑا حکم
ملک کی عدالت عظمیٰ میں شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی 237عرضیوں پر آج سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب مانگا ہے اور اس معاملے کی اگلی سماعت کیلئے 9 اپریل کی تاریخ طے کردی ہے۔
Elon Musk opens up about drug use: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا
ٹیسلا کے سی ای او نے ایک انٹرویو میں کہا، 'ایسے اوقات ہوتے ہیں جب میرا دماغ منفی سوچتا ہے۔ شاید یہ ڈپریشن ہے۔ڈپریشن کا تعلق بری خبر سے نہیں ہے۔کیٹا مائن غلط سوچ سے نکلنے میں مدد کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں ایک ڈاکٹر نے دوا دی تھی۔ وہ ہر دوسرے ہفتے میں ایک بار دوا لیتا ہے۔