Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Kausar Jahan New Chairperson of Delhi Haj Committee: بی جے پی لیڈر کوثر جہاں کو ملی دہلی حج کمیٹی کی ذمہ داری
دہلی حج کمیٹی کو طویل انتظار کے بعد نیا چیئرمین مل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین کے لئے بی جے پی رکن کوثر جہاں کے نام کو منظوری دی ہے۔
One terrorist was killed in Jammu and Kashmir: کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو کیا ہلاک
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ہندوستانی فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے دراندازی کی کوشش کو ناکام کردیا۔ اس دوران ایک دہشت گرد کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں کا گروپ سید پورہ فارورڈ علاقے میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔
Chetan Sharma Sting Operation: روہت شرما کا ٹی-20 کیریئر ختم؟ آرام کے بعد سینئر کھلاڑیوں کو باہر کرنے کا پلان! چیتن شرما کے دعووں سے ہندوستانی کرکٹ میں بھونچال
روہت شرما کو اپنے بچے کی طرح ماننے کا دعویٰ کرنے والے چیتن شرما نے ہاردک پانڈیا کو ٹیم انڈیا کا مستقبل بتایا۔
Kanpur Dehat Brunt Case: آتشزدگی سانحہ متاثرین کی فیملی سے برجیش پاٹھک نے کہا- ’ایسی کارروائی کروں گا کہ پشتیں یاد رکھیں گی‘
یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتنا افسوسناک سانحہ ہے کہ میں بیاں نہیں کرسکتا۔ بہت مایوس کن سانحہ ہے۔
Kanpur Dehat Burnt Case: آتشزدگی سانحہ میں جہاں جلیں ماں-بیٹی، وہیں سے اٹھی ’ارتھی‘، شوہر نہیں ہوسکے شامل
پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ آتشزدگی سانحہ کے ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے چار ٹیموں کی تشکیل کی گئی ہے۔ جلد ہی سبھی پولیس گرفتار کئے جائیں گے۔
BBC Income Tax Survey: بی بی سی نے اپنے ملازمین کو کیا ای-میل، انکم ٹیکس ٹیم کے سروے سے متعلق دیا یہ بڑا حکم
BBC IT Survey: بی بی سی کے دہلی-ممبئی واقع دفتر پر انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے پہنچنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن نے اس سروے کے بعد مرکز کو جم کر گھیرا۔
BBC Income Tax Survey: بی بی سی کے دہلی اور ممبئی دفتر میں پوری رات چلا انکم ٹیکس کا سروے، آج بھی جاری رہنے کا امکان
BBC IT Survey: پریس کلب آف انڈیا نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفترمیں انکم ٹیکس سروے کی سخت مذمت کی ہے۔
Abbas Ansari shift to Kasganj Jail: مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو چترکوٹ جیل سے کاس گنج جیل میں کیا گیا شفٹ
جیل سپرنٹنڈنٹ وجے وکرم سنگھ نے بتایا کہ ہائی سیکورٹی بیرک میں ایک شخص بند ہوتا ہے اور سخت نگرانی رکھی جاتی ہے۔ اس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں اور سب کی آمدورفت نہیں ہوتی ہے۔
UP Politics: اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی دوسری بار جائے گی اسمبلی کی رکنیت! عدالت نے سنائی ہے 2 سال کی سزا
Abdullah Azam: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کو اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو وہ اپنے والد کے زمرے میں شامل ہوجائیں گے۔
G-20: اندور میں ایگریکلچر ورکنگ گروپ کی پہلی میٹنگ، وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ نے کہا- وزیراعظم مودی کی قیادت میں ایم پی کی زرعی ترقی شرح میں ہوا مسلسل سدھار
وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دنیا کی خوراک ورسد کی فراہمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ہم زمین کی صحت، انسانی صحت اور فطرت کا بھی خیال رکھیں گے۔





