Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Lakhimpur Kheri: لکھیم پور کھیری کیس کا ٹرائل مکمل ہونے میں لگ سکتے ہیں 5 سال
3 اکتوبر 2021 کو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران جھڑپوں میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد مارے گئے۔ اس معاملے میں مشرا کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Scale AI: سافٹ ویئر فرم اسکیل اے آئی نے کیا اپنے 20 فیصد ملازمین کو فارغ
اس کے علاوہ، کمپنی ایک سال سے کم مدت کے ملازمین کے لیے ایک سال کی ایکویٹی کلف کو معاف کر رہی ہے اور ان لوگوں کو ویزے پر امیگریشن امداد کی پیشکش کر رہی ہے جنہیں مسلسل ملازمت کی ضرورت ہے۔
Noma: خوبی ہی بن گئی خامی! بند ہونے جا رہا ہے دنیا کا سب سے شاندار ریسٹورنٹ
نوما ریسٹورنٹ نے عمدہ کھانے کے لیے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنائی ہے۔ یہاں قطبی ہرن کے دل کو پیس کر دیودار کی لکڑی سے بنی پلیٹ پر پیش کیا جاتا ہے۔
IND Vs SL: کنگ کوہلی کی سنچری کے ساتھ ٹیم انڈیا نے دیا سری لنکا کو 374 رنز کا ہدف
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جس کے بعد ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کے سامنے 374 رنوں کا ہدف رکھ دیا ہے۔
Jai Hind Show at Red Fort: لال قلعہ پر منعقد ہوگا ‘جئے ہند’ شو، وزیر داخلہ امت شاہ آج کریں گےانعقاد
واضح رہے کہ تقریباً 5 سال کے وقفے کے بعد لال قلعہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو نئے سرے سے شروع ہو رہا ہے۔ ایک گھنٹے طویل لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو 'جئے ہند' کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
Joshimath Sinking: جوشی مٹھ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوٹل ملاری ان اور ماؤنٹ ویو آپس میں ٹکرا ئے، انتظامیہ نے کی توڑنے کی تیاری
ایس ڈی آر ایف کے کمانڈنٹ منیکانت مشرا نے کہا کہ ہوٹل ملاری ان کو منہدم کردیا جائے گا۔ اسے مرحلہ وار گرایا جائے گا۔ یہ ہوٹل ٹیڑھے میڑھے ہو چکے ہیں۔
Muslim’s Nikah: دھنباد کی 55 مسلم تنظیموں کا اعلان، بارات میں ڈی جے، ڈانس اور آتش بازی ہوئی توقاضی نہیں پڑھائیں گے نکاح
مفتی محمد رضوان احمد نے اس موقع پر کہا کہ ہم اگر اپنے پیسے بچوں کی تعلیم اور ان کی بہتری پر خرچ کریں تو یہ نہ صرف ان کے لئے اچھا ہوگا بلکہ یہ معاشی ترقی کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔
Brazil Violence: ایلون مسک نے ظاہر کی امید کہ برازیل کی عوام اس معاملے کو ‘پرامن طریقے سے’ حل کرے گی
صدارتی انتخابات، جن کے نتائج کا اعلان 31 اکتوبر 2022 کو ہونا تھا، دونوں امیدواروں کے اتحادیوں کی جانب سے پھیلائی جانے والی توہین آمیز آن لائن غلط معلومات کے باعث متاثر ہوئے۔
China: چین نے تین سال بعد دوبارہ کھولی بین الاقوامی سیاحوں کے لیے سرحدیں
بیجنگ اور جیامین سمیت کئی شہروں میں پروازوں کے لئے لمبی قطاروں کے ساتھ آنے والے ہفتوں میں 4 لاکھ لوگوں کے چین میں سفر کرنے کی امید ہے۔
Uttar Pradesh: معمر خواتین کو اپنا نشانہ بنا تا ہےیہ سائیکو کلر ،علاقے میں خوف وہراس، پولیس نےجاری کیا اسکیچ
اطلاعات کے مطابق ایودھیا ضلع میں ایک بزرگ خاتون کی پہلی لاش ملی۔ جبکہ دوسری لاش بارہ بنکی میں 17 دسمبر کو ملی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔





