Mohd Sameer
Bharat Express News Network
UP Nikay Chunav: بریلی میں کل ووٹنگ، پولنگ پارٹیوں کی روانگی کے ساتھ ہی پولیس کے ساتھ خفیہ محکمہ بھی سرگرم
شہری باڈی انتخابات کی نگرانی کے لیے بریلی ضلع کو 33 زونز اور 77 سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے میئر اور کونسلر کے انتخاب میں 8 لاکھ 47 ہزار 763 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
UP News: ایس پی ایم ایل اے کی غنڈہ گردی، بی جے پی امیدوار کے شوہر کے ساتھ کی تھانے میں مارپیٹ، ویڈیو وائرل
ایس پی ایم ایل اے نے کہا کہ انہوں نے امیٹھی کے ضلع مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کو بھی اس کی شکایت کی تھی، لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔
Karnataka Elections: کرناٹک میں ووٹنگ سے پہلے بجرنگ دل اور وی ایچ پی کا اعلان – ملک بھر میں پڑھا جائے گا ہنومان چالیسہ
کانگریس کے منشور میں کیے گئے وعدے کا ذکر کرتے ہوئے ملنڈ پرانڈے نے کہا کہ اس کے بعد کانگریس نے راجستھان، چھتیس گڑھ اور ہماچل سمیت کئی ریاستوں میں بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
UP Nikay Chunav: ایس پی مسلم لیڈروں کا مقتل گاہ بن گئی ہے، انتخابی نتائج کے بعد علی گڑھ میں ایس پی آفس کو تالا لگا دیا جائے گا – اکھلیش پر برسے عمران مسعود
عمران مسعود نے کہا، “آج بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بلدیاتی انتخابات میں مسلمانوں کو 64 فیصد سیٹیں دی ہیں۔ انہوں نے ہی مسلمانوں کے دکھ درد کو سمجھا اور ان کی رہنمائی کے لیے آگے بڑھیں۔
Khargone Bus Accident: مدھیہ پردیش کے کھرگون میں 50 فٹ اونچے پل سے دریا میں گری بس، 15 ہلاک
ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس حادثے میں 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں چھ مرد، چھ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کی تعداد 20 سے زائد ہے۔ سبھی کو علاج کے لیے اسپتال بھیجا جا رہا ہے۔
High Commission Of India: کولمبو میں ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ذریعہ ہندوستان کے امیر بدھ مت ورثے کی نمائش
صدر رانل وکرما سنگھے، بھارتی ہائی کمشنر گوپال باگلے، سینئر وزراء اور دیگر معززین کے ہمراہ ویساک تہوار کا افتتاح کرنے کے بعد 3 مئی کو نمائش کا دورہ کیا۔
Jamat-E-Islami: منی پور میں تشددکے خاتمے اور امن کی بحالی کے لئے حکومت کرے مؤثر اقدامات-جماعت اسلامی ہند
سلیم انجینئر نے کہا کہ ”ہم خطے میں امن و امان کی بحالی کے لئے دعا کرتے ہیں اور تشدد میں اپنی جانیں گنوانے والوں سے تعزیت کرتے ہیں۔
MP News: مورینا قتل کیس کی ماسٹر مائنڈ اور10 ہزار کی انعامی ‘پشپا’ گرفتار، بیٹے کی طرف اشارہ کر بتایا تھا کہ کس کو مارنا ہے
موصولہ اطلاعات کے مطابق معاملہ پرانی دشمنی کا بتایا جا رہا ہے۔ سال 2013 میں اس قتل عام کی ماسٹر مائنڈ پشپا کے خاندان کے دو لوگوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔
Swar by Election: اعظم خان نے اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’اب ہمارے گلے میں کوئی تھوک نہیں بچا، کب تک ہم تھوکیں گے اور آپ اسے چاٹیں گے‘‘
ایس پی لیڈر اعظم خان نے جلسہ عام میں سوار ودھان سبھا سے ایس پی امیدوار انورادھا چوہان کے لیے ووٹ کی اپیل کی۔ ساتھ ہی انہوں نے اپوزیشن کو بھی نشانہ بنایا۔
The Kerala Story: تمل ناڈو میں نہیں دکھائی جائے گی’دی کیرل اسٹوری’، ملٹی پلیکس تنظیموں نے اس وجہ سے لیا یہ فیصلہ
آج تمل ناڈو ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن نے فلم کا بائیکاٹ کیا ہے۔ تمل میڈیا ہینڈل نے باضابطہ طور پر اطلاع دی ہے کہ TMA نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج (اتوار) سے پورے تمل ناڈو میں The Kerala Story کی نمائش روک دے گی۔