Bharat Express

Mohd Sameer




Bharat Express News Network


AAP کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ ہم بی جے پی کو کسی بھی حالت میں روہنگیا کو دہلی میں بسانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

شیخ حسینہ بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ شیخ حسینہ پر محمد یونس کی عبوری حکومت میں کئی جرائم کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے اس مطالبے پر اب بھارتی حکومت کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں پارہ مزید گرے گا۔ اس کے پیش نظر راجستھان حکومت نے ریاست کے اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کانگریس پارٹی پر سخت حملہ کرتے ہوئے اسے ”جعلی کانگریس“ اور ”جعلی گاندھیوں کی قیادت والی پارٹی“ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مہاتما گاندھی کے وقت کی پارٹی کے جانشین نہیں ہیں۔

مرکزی حکومت نے پیر کو ’نو ڈیٹینشن پالیسی‘کو ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحان میں فیل ہونے والے طلباء کو فیل ہی قرار دیا جائے گا۔

بنگلہ دیش کے خارجہ امور کے مشیر توحید حسین نے کہا کہ ’’ہم نے ہندوستانی حکومت کو بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت چاہتی ہے کہ شیخ حسینہ عدالتی عمل کے لیے بنگلہ دیش واپس آئیں۔“

مہاراشٹر کے تشدد سے متاثرہ پربھنی کا دورہ کرنے کے بعد لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مہاراشٹر حکومت پر شدید حملہ کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ وہ سومناتھ سوریہ ونشی اور ان کے خاندان کے ممبران سے ملے جو تشدد کا شکار ہوئے تھے۔

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نظریہ بی جے پی کے لیے زیر زمین کام کرتا ہے۔ سرنگیں کھود کر کام کرتا ہے۔

اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد پہلی بار انہوں نے عزت مآب چیف منسٹر دیویندر فڑنویس سے ملاقات کی اور اس تاریخی جیت پر انہیں تہہ دل سے مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور وہ ہندوستان کے لئے روانہ بھی ہو گئے ہیں۔ اس دوران کویت کے وزیراعظم شیخ احمد العبداللہ الاحمد الصباح ایئرپورٹ پر انہیں وداع کرنے آئے۔