Madhukar Anand, Bureau Chief, Bharat Express, Ranchi
Bharat Express News Network
Money Laundering Case: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت ،ہائی کورٹ جانے کی دی ہدایت
ای ڈی نے اب تک جھارکھنڈ میں سورین کے سیاسی معاون پنکج مشرا سمیت کئی لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ سورین کو ابتدائی طور پر ای ڈی نے 3 نومبر 2022 کو طلب کیا تھا، لیکن وہ حکومتی وعدوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس کے سامنے پیش نہیں ہوئے
Chara Ghotala: چارہ گھوٹالہ معاملہ میں عدالت کا فیصلہ،35 ملزمین ہوئے بری،90 مجرم قرار دیئے گئے
مشہور چارہ گھوٹالہ متحدہ بہار کے دوران ہوا تھا۔ تب لالو پرساد یادو متحدہ بہار کے وزیر اعلیٰ ہوا کرتے تھے۔ اس دوران ڈورانڈا خزانے سے 36 کروڑ 59 لاکھ روپے غیر قانونی طور پر نکالے گئے۔ یہ معاملہ 1990 سے 1995 کے دوران ہوا۔ اس معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج وشال سریواستو کی عدالت میں بحث مکمل ہو چکی ہے اور اب آج فیصلہ سنایا گیا ہے
Jharkhand’s Dumri by-election 2023: جھارکھنڈ میں ڈمری ضمنی انتخاب کے لیے نامزدگی شروع، 5 ستمبر کو ووٹنگ، 8 تاریخ کو نتیجہ
ڈمری اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے 240 عمارتوں میں کل 373 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ڈمری میں 199، نوادیہ میں 129 اور چندر پورہ میں 45 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ان پولنگ سٹیشنز میں 199 حساس اور 83 انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز ہیں جبکہ دیگر 91 جنرل پولنگ سٹیشنز ہیں۔
ED summons CM Hemant Soren: ای ڈی نے سی ایم ہیمنت سورین کو کیا طلب، 14 اگست کو حاضر ہونے کو کہا
ای ڈی نے دوسری بار 13 اپریل کو زمین کے کاروبار سے متعلق 21 مقامات پر چھاپے مارے گئے جن میں رانچی کے سابق ڈی سی چھوی رنجن، بارگین ژون کے زونل آفیسر منوج کمار، ملازم بھانو پرتاپ شامل ہیں۔
Jharkhand Assembly House Embarrassed: شرمسار ہوا جھارکھنڈ کا ایوان، عرفان کو مارنے کے لئے دوڑے بی جے پی ایم ایل اے مہتا، اسپیکر نے کی سخت تنقید
جھارکھنڈ اسمبلی میں بی جے پی رکن اسمبلی کشواہا ششی بھوشن مہتا نے ایوان کو آج شرمسار کردیا۔ وہ ایوان کے اندر کانگریس رکن اسمبلی عرفان انصاری کو مارنے دوڑے۔ اوما شنکر اکیلا نے مہتا کو ایسا کرنے سے روکا۔
Ameesha Patel did not appear in Ranchi Court: امیشا پٹیل عدالت میں نہیں ہوئی حاضر، رانچی کورٹ نے دیا یہ بڑا حکم
اجے کمار سنگھ لولی ورلڈ انٹرٹینمنٹ کے پروپرائٹر ہیں۔ فلم نہیں بنانے اور پیسے بھی واپس نہیں ہونے کے بعد اجے کمار سنگھ نے نچلی عدالت میں شکایت درج کرائی ہے۔
Promotion of 24 Jharkhand DSPs to IPS: جھارکھنڈ کے 24 ڈی ایس پی کو ملا آئی پی ایس میں پروموشن
جے پی ایس سی کے دوسرے بیچ کے ڈی ایس پی رہے صادق انور رضوی، اروند کمار سنگھ، وکاس کمار پانڈے، وجے آشیش کجور کو آئی پی ایس کا 2017 بیچ دیا گیا ہے۔
Enforcement Directorate: زمین گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے 75.39کروڑ کی جائیداد کو کیا ضبط
فرضی کاغذات کی بنیاد پر اس زمین کو فروخت کرنے کے معاملے میں ای ڈی نے 13 اپریل کو رانچی کے سابق ڈپٹی کمشنر چھوی رنجن سمیت 18 لوگوں کے 22 ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی تھی۔ اس کے بعد 14 اپریل کو سات ملزمین کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Arvind Kejriwal arrived in Ranchi along with Punjab Chief Minister Bhagwant Mann: سی ایم اروند کجریوال اور بھگوت مان پہنچے رانچی،ہمنت سورین سے کریں گے ملاقات
رانچی: جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے ساتھ رانچی پہنچے۔ یہاں سے دونوں وزرائے اعلیٰ ریڈیئنس بلیو کے لیے روانہ ہوئے۔