Habiburrahman
Bharat Express News Network
Petition against Waqf Amendment Act: وقف ترمیمی قانون کے خلاف داخل پٹیشن پر سپریم کورٹ میں 16اپریل کو ہوگی سماعت
جمعیۃعلماء ہند کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے اس معاملہ پر فوری سماعت کی درخواست کی تھی۔ وقف قانون آئین ، سیکولرازم اورملک کے امن واتحادکے لئے ایک بڑاخطرہ :مولانا ارشدمدنی
Jamaat-E-Islami Hind Eid Milan 2025 : ملکی و عالمی سطح پر امن و انصاف کے قیام کے لیے مل کر جدوجہد کی جائے:امیر جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند کی جانب سے انڈیا انٹرنیشنل سیٹر میں ایک پُر وقار عید ملن تقریب کا انعقاد، 15 سے زائد ممالک کے سفارت خانوں کے نمائندوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے ممبران پارلیمنٹ، مختلف مذاہب و مکاتب فکر کے رہنما، مذہبی شخصیات اور سول سوسائٹیز، سیاسی و سماجی اور تعلیمی تنظیموں و اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کی
BIMSTEC Agriculture Ministers’ meeting: بمسٹک کے وزرائے زراعت کا اجلاس 9 اپریل کو نیپال میں ہوگا، مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کریں گے ہندوستانی وفد کی قیادت
رکن ممالک کے درمیان زرعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گی۔ شیوراج سنگھ نیپال کے وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، نیپال اور بھوٹان کے وزیر زراعت سے بھی ملاقات ہوگی
US Reciprocal Tariffs: ٹرمپ کے خلاف کھڑے ہوئے 27 ملک، جوابی ٹیرف کے لیے قرار داد پیش
یورپی یونین نے پیر کو کچھ امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی قرارداد پیش کی ہے۔ ہیرے، انڈے، ڈینٹل فلاس، پولٹری سمیت کئی چیزوں پر جوابی ٹیرف لگانے کی تیاری ہے۔
Reel addiction: لوگ اب ریل کے نشے میں حد پار کر رہے ہیں، وائرل ویڈیو دیکھ کر آپ بھی رہ جائیں گے دنگ
ریل بنانے کے لیے ایک لڑکے نے ایسا کیا کیا جسے دیکھ کر آپ حیران اور سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کیا آج کے دور میں صرف ریل ہی سب کچھ ہے؟
Sambhal violence: واٹس ایپ پر کس سے بات ہوئی،ہجوم کو کس چیز نے اکسایا؟ ایس آئی ٹی نے ضیاء الرحمن برق سے دو گھنٹے تک کی تفتیش
اترپردیش کے سنبھل میں نومبر 2024 کے تشدد کے سلسلے میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق سے پوچھ گچھ ہوئی۔ جمعہ مسجد کمیٹی کے ظفر علی سے پہلے ہی تفتیش ہو چکی ہے
‘Jagdishwar Nigam Jayanti’ celebrated: بلیا میں ‘جگدیشور نگم جینتی’ منائی گئی، وزیر ٹرانسپورٹ دیاشنکر سنگھ نے خراج عقیدت پیش کیا
بلیا میں منعقدہ جگدیشور نگم کی یوم پیدائش کی تقریبات میں وزیر ٹرانسپورٹ دیاشنکر سنگھ نے 1942 کے انقلاب میں ان کے تعاون کو یاد کیا۔ بلیا کی تاریخ پر ایک فلم اور کتاب کا بھی اعلان کیا گیا۔
Rahul Gandhi on gas cylinder prices: عوام کو ملا حکومت کی لوٹ کا ایک اور تحفہ، راہل گاندھی نے گیس سلنڈر کی بڑھتی قیمت پر پی ایم مودی پر کیا طنز
مرکزی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا ہے اور گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا ہے، جس کی وجہ سے اپوزیشن حملہ آور ہے۔
Demand for a ‘new school education act’ in Nepal: نیپال: ’نئے اسکول ایجوکیشن ایکٹ‘ کا مطالبہ لے کر سڑکوں پر اترے ہزاروں اساتذہ، اسکول کی تمام تعلیمی سرگرمیاں ٹھپ
احتجاج کر رہے اساتذہ کا کہنا ہے انہیں صرف نیا اسکول ایجوکیشن ایکٹ چاہیے۔ جب تک وہ نافذ نہیں ہوگا اساتذہ اسی طرح احتجاج کرتے رہیں گے۔
Supreme Court on reservation for OBCs: مدھیہ پردیش کی سابقہ کانگریس حکومت کا فیصلہ رہے گا قائم، سپریم کورٹ نے او بی سی ریزرویشن پر اپنا حکم کیا صادر
سپریم کورٹ نے یوتھ فار ایکویلٹی کی طرف سے داخل عرضی کا نمٹارا کرتے ہوئے کہا کہ او بی سی ریزرویشن کو لے کر کوئی رخنہ نہیں ہے۔ یعنی او بی سی کے لیے 27 فیصد ریزرویشن کا راستہ صاف ہو گیا۔





