Habiburrahman
Bharat Express News Network
AMU professor wants to meet RSS Chief Mohan Bhagwat: بھاگوت سے ملنا چاہتے ہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر، دہلی سے ناگپور تک رابطے کے لیے کوششیں ہوئیں تیز، کیا ہے ملاقات کی حقیقت؟
اے ایم یو کے پروفیسروں نے آرایس ایس سربراہ سے ملاقات کی کوششیں شروع کر دی ہیں، گرچہ ایسے پروفیسروں کی تعداد بیس ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ ان میں سے تین کو موہن بھاگوت سے ملنے کا وقت ملا ہے۔
United State and Iran talks: ٹرمپ کاعمان میں ایران سے مذاکرات کا فیصلہ، نیتن یاہو کی ایران پر حملے کی درخواست مسترد
امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جھٹکا دیتے ہوئے ایران پر حملے کی تجویز مسترد کر دی اور عمان میں براہ راست مذاکرات کا اعلان کر دیا
DM Court fines Abdullah Azam: اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم مشکلوں میں گھرے، ڈی ایم کورٹ نے اسٹامپ چوری معاملہ میں 3.71 کروڑ روپے جرمانہ لگایا
زمین کی رجسٹری میں اسٹامپ چوری کے معاملے میں ڈی ایم کورٹ نے سابق رکن اسمبلی عبداللہ اعظم پر 3 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا، ایک ماہ میں جمع کرانے کا حکم
Meghalaya principal secretary found dead: ازبکستان میں پرنسپل سکریٹری محمد رضی کی پراسرار موت، ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی لاش
افسران نے منگل کے روز بتایا کہ آئی آر ٹی ایس افسر رضی 2021 سے میگھالیہ ریاست میں ڈیپوٹیشن پر کام کر رہے تھے۔ وہ 4 اپریل کو ذاتی سفر پر ازبکستان گئے تھے اور وہاں بخارا شہر کے ہوٹل میں رکے تھے
IPL 2025 KKR Vs LSG: سنسنی خیز مقابلے میں لکھنؤ نے کولکاتا کو 4 رنوں سے ہرایا، دونوں ٹیموں نے مشترکہ طور پر 400 سے زائد رن بنائے
کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے 13ویں، 14ویں، 15ویں، 16ویں اور 17ویں اوور میں مسلسل 5 وکٹیں گنوا دیں۔ حالانکہ رنکو سنگھ نے کچھ شاندار اور بڑے شاٹس لگا کر ٹیم کو جیت دلانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔
Gujarat High Court refuses to dargah as property of Waqf: گجرات ہائی کورٹ نے 100 سال قدیم درگاہ کو وقف کی ملکیت ماننے سے کیا انکار
کٹاریا عثمان غنی حاجی بھائی ٹرسٹ نے گجرات ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی۔ عرضی میں ٹرسٹ نے ریاستی حکومت کے درگاہ کو توڑنے کے فیصلے کو چیلنج پیش کیا تھا۔
PM’s silence on US tariffs is a threat to the economy: امریکی ٹیرف پر وزیر اعظم کی خاموشی معیشت کے لیے بڑا خطرہ: پون کھیڑا
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے امریکی ٹیرف پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ معیشت اور شیئر بازار میں عوامی اعتماد برقرار رکھنے کے لیے فوری بیان ضروری ہے
Congress Working Committee Meeting: ’بی جے پی حکومت نے معاشی عدم مساوات کو غلامی کی سطح تک پہنچا دیا‘، سی ڈبلیو سی میٹنگ میں قرارداد منظور
کانگریس کا کہنا ہے کہ وہ سردار پٹیل کی راہ پر چل کر کسانوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے، ’نفرت چھوڑو-بھارت جوڑو‘ کی راہ پر بڑھنے اور فرقہ وارانہ اشتعال کو روکنے کے مقصد سے جدوجہد کرنے کے لیے تیار ہے۔
Waqf amendment law Implemented today: وقف ترمیمی قانون آج سے نافذ، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن
صدر جمہوریہ سے منظوری ملنے کے بعد یہ طے نہیں تھا کہ نیا قانون کب سے نافذ ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اس قانون کے 8 اپریل سے ہی نافذ ہونے کی وضاحت ہو گئی ہے۔ حالانکہ اس قانون کے خلاف عدالت میں لڑائی شروع ہو چکی ہے۔
We will make UP number One: ہم مل کر اترپردیش کو بنائیں گے نمبر ون، برجیش پاٹھک نے کیا بڑا دعویٰ
نائب وزیر اعلیٰ نے سرمایہ کاروں سے انوسٹر فیسیلیٹیشن کانفرنس میں میڈیکل سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی، انہوں نے ریاست کو ایک کھرب کی معیشت بنانے میں محکمہ صحت کے کردار کو اُجاگر کیا





