Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


پارسی برادری نو روز کو نہایت عقیدت اور جوش وخرورش سے مناتی ہے۔ گھروں کو پھولوں کے ہار سے سجایا جاتا ہے، نئے کپڑے پہنے جاتے ہیں اور زرتشتی آتش کدوں میں جا کر عبادت کی جاتی ہے۔

تقسیم ہند اور پاکستان کا قیام ناگزیر نہیں تھا، تین کردار نمایاں قرار: جناح، کانگریس اور ماؤنٹ بیٹن، ہزاروں اموات، 1.5 کروڑ لوگوں کی بے دخلی، جنسی تشدد اور لاشوں سے بھری ریل گاڑیاں – ماڈیول میں خوفناک مناظر درج

سپریم کورٹ کی ہدایت پر سیاسی ردعمل، کانگریس اور آر جے ڈی نے فیصلے کو جمہوریت کی جیت قرار دیا – راہل گاندھی کی ’ووٹ چوری‘ مہم کو ملی تقویت

بین الاقوامی اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن اور اڈانی انٹرنیشنل اسکول مل کر کھیلوں کی تعلیم، انفراسٹرکچر اور عالمی شراکت داری کو نیا فروغ دیں گے

پانی پت کے بوعانہ لاکھو گاؤں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد موہت ملک 51 ووٹ سے جیت گئے، ضلعی انتظامیہ کو دو دن میں حلف برداری کرانے کا حکم

صدر مرمو نے بھارت کی حالیہ کھیلوں کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے شطرنج کے شعبے میں خواتین کی نمایاں کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی قومی اسپورٹس پالیسی 2025 کے تحت بھارت کو کھیلوں کی عالمی طاقت بنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ 15 اگست ہماری اجتماعی یادداشت میں درج ایک تاریخ ہے۔ یہ دن اُن تمام جانبازوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے آزادی کے خواب کو حقیقت بنایا۔ کل جب ہم ترنگا لہرائیں گے تو ہم اُن سب کو سلام پیش کریں گے جنہوں نے غیر ملکی غلامی کا طوق توڑنے کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔

اس موقع پر طلبہ میں ریگنگ کے خلاف شعور بیدار کرنے اور محفوظ، شمولیتی اور باوقار کیمپس ماحول کو فروغ دینے کے لیے ہفتہ بھر جاری رہنے والی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری خود اندازہ لگا سکتی ہے کہ ایسے بیانات کتنی غیر ذمہ داری ظاہر کرتے ہیں اور یہ ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول پر پہلے سے موجود شکوک کو مزید تقویت دیتے ہیں۔

راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس نے قبائلیوں کے جنگل، پانی اور زمین کے تحفظ کے لیے جنگلاتی حقوق قانون نافذ کیا تھا، لیکن بی جے پی اسے کمزور کر کے ان کے بنیادی حقوق چھین رہی ہے۔