Habiburrahman
Bharat Express News Network
Jamaat-e-Islami Hind: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے سخت ٹائم لائنز کے ساتھ تیز رفتار ٹرائل، مسلسل عدالتی جائزے اور یو اے پی اے کی اُن دفعات کے ازسر نو جائزے کا مطالبہ کیا جو ضمانت میں بے جا رکاوٹوں اور شخصی آزادی میں قدغن اور بنیادی حقوق کی پامالی کا سبب بن رہی ہیں ۔
PM Modi’s speeches from the Red Fort: ’’خطبات مودی:لال قلعہ کی فصیل سے‘‘ قومی کونسل کے اشاعتی مشن کا ایک اہم کارنامہ: دھرمیندر پردھان
وزیراعظم نریندر مودی کی تقاریر کا مجموعہ’’خطبات مودی:لال قلعہ کی فصیل سے‘‘کی تقریب اجرا۔ یہ کتاب دراصل 2014 سے 2025 تک یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم شری نریندر مودی جی کے ذریعے دیے گئے خطبات کا مجموعہ ہے۔
Amit Shah in Pongal festivities: وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت، پالیسیوں اور فلاحی اسکیموں کی توسیع کے تناظر میں امت شاہ کی پونگل تہوار میں شرکت
وزیرداخلہ امت شاہ نے تمل ناڈو کے عوام سے اپیل کی کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی کے ’ترقی یافتہ بھارت‘ کے وژن کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کریں۔ انہوں نے ڈی ایم کے حکومت کو ملک کی یعنی سب سے زیادہ بدعنوان حکومت قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ ہر محاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔
Ladakh LG meets PM Modi: لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیراعظم نریندر مودی سے کی ملاقات، ترقیاتی ترجیحات پر تبادلۂ خیال
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کے آفیشل ایکس ہینڈل پر اس ملاقات سے متعلق پوسٹ کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ نئی دہلی میں ہونے والی اس خیرسگالی ملاقات کے دوران لداخ کی مجموعی ترقی، انفراسٹرکچر، رابطہ کاری، سیاحت اور جامع ترقی پر گفتگو ہوئی۔
APCR condemns the rejection of bail: عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد کیے جانے پر اے پی سی آر کی تنقید، تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
میڈیا کو جاری کئے گئے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اے پی سی آر کے نزدیک یہ طرز فکر قبل از سماعت قید کو غیر معینہ مدت تک معمول بنانے کے مترادف ہے، جو شخصی آزادی، بے گناہی کے اصول اور آئین ہند کے بنیادی حقوق کو شدید نقصان پہنچاتا ہے۔
Delhi Blast case: دہلی بم دھماکہ معاملے میں این آئی اے عدالت نے یاسر احمد ڈار کو عدالتی تحویل میں بھیجا
یہ معاملہ 10 نومبر کو شام تقریباً 7 بجے دہلی میں پیش آنے والے ایک خوفناک بم دھماکے سے متعلق ہے۔ دھماکہ ایک چلتی ہوئی ہنڈائی i20 کار میں ہوا تھا، جس میں مبینہ خودکش حملہ آور عمرالنبی سوار تھا۔ اس دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
SC dismisses pleas: اجمیر شریف میں وزیراعظم مودی کی جانب سے چادر پیش کرنے کے خلاف دائرعرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد
درخواست گزاروں نے عدالت سے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت ہند اور وزیراعظم کو اجمیر شریف درگاہ میں سالانہ عرس کے موقع پر سرکاری طور پر چادر یا دیگر رسمی نذرانے پیش کرنے سے روکا جائے۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ اس طرح کے اقدامات عوامی خواہشات، قومی خودمختاری اور بھارتی آئین کی روح کے منافی ہیں۔
Venezuela Interim President: وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو مقرر کیا جا سکتا ہے عبوری صدر، امریکی صحافی کا دعویٰ
وینزویلا کی حکومت نے ایک سرکاری بیان میں امریکی کارروائیوں کو ’’فوجی جارحیت‘‘ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ امریکہ نے دارالحکومت کراکس اور ریاستوں میرانڈا، اراگوا اور لا گوایرا میں شہری و فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
Apurvi Chandela Shooting: اپوروی چندیلا جنہیں وراثت میں ملی نشانہ بازی، اولمپیئن کرنی سنگھ سے جڑا ہے خاندانی رشتہ
نشانہ بازی کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں اپوروی چندیلا کو 2016 میں ’ارجن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ ان کی کامیابیاں بھارتی خواتین کے لیے کھیلوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ اور ترغیب فراہم کرتی ہیں۔
Abhishek Banerjee calls BJP snake: ابھیشیک بنرجی نے بی جے پی کو ’سانپ‘ قرار دیا، ووٹروں سے کی سبق سکھانے کی اپیل
بی جے پی کو ’بنگال مخالف (بنگلا بیرودھی)’ قرار دیتے ہوئے بنرجی نے کہا کہ آنے والے انتخابات صرف بی جے پی کو ہرانے کے لیے نہیں بلکہ بنگال کو بدنام کرنے کا حساب لینے کے لیے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بار وہ خود دہلی گئے، اگلی بار وزیراعلیٰ ممتا بنرجی جائیں گی۔





