Habiburrahman
Bharat Express News Network
India’s Semiconductor Sector: سیمی کنڈکٹر شعبے میں بھارت کی بڑی پیش رفت، وزیراعظم مودی نے کی عالمی سپلائی چین میں بھارت کے مضبوط کردار کی ستائش
وزیراعظم نے کہا کہ 21ویں صدی صرف معاشی مقابلے کا دور نہیں بلکہ مستقبل کی ٹیکنالوجی کی سمت متعین کرنے کا وقت ہے۔ بھارت اس دہائی میں جو اقدامات کر رہا ہے، وہ آنے والے برسوں میں عالمی سطح پر اس کی قیادت کو مزید مضبوط کریں گے۔
Art Symposium At Kala Sankul: کلا سنکل میں آرٹ سمپوزیم، قوم کی تعمیر میں فنکاروں کے کردار پر غور، کلاسیکی و لوک رقص کے ذریعے ہندوستانی ثقافت کی نمائش
پروگرام میں کلا کلپ کلچرل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے سنبل پوری لوک رقص پیش کیا گیا، جس میں ہندوستانی لوک روایت کی رنگا رنگی اور توانائی کو نمایاں کیا گیا۔ مختلف فنکاروں کی اس مشترکہ پیشکش کو حاضرین نے بے حد سراہا۔
Semiconductor Plant in Sanand: وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات میں 3,300 کروڑ روپے کے کین سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا کیا افتتاح
یہ پیش رفت ہندوستان کو سیمی کنڈکٹر صنعت میں خود کفیل بنانے اور عالمی ٹیکنالوجی میدان میں اس کی موجودگی کو مزید مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔
Manuscript Preservation: گزشتہ حکومتوں نے نایاب مخطوطات کو نظر انداز کیا، ہم ان غلطیوں کی اصلاح کر رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس مقصد کے لیے ’’گیان بھارت مشن‘‘ شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قدیم مخطوطات کو ڈیجیٹل شکل دی جا رہی ہے اور سائنسی طریقوں سے محفوظ کیا جا رہا ہے۔
Trump is ready to end the war: آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے تیار، امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ کے مطابق امریکہ بحری راستوں کی بحالی کے لیے کام کر رہا ہے، تاہم اصل فوجی ہدف ایران کی بحری، میزائل اور جوہری صلاحیت کو نشانہ بنانا ہے۔
Mamata Banerjee alleges BJP: ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط، بی جے پی پر ’ووٹر ہائی جیکنگ‘ کی کوشش کا الزام
ممتا بنرجی نے الزام لگایا کہ جہاں ایک طرف 60 لاکھ سے زائد حقیقی ووٹرز کی درخواستیں زیر التوا ہیں اور غلط عمل کے باعث 200 سے زائد افراد جان گنوا چکے ہیں، وہیں الیکشن کمیشن مشتبہ طور پر بڑی تعداد میں جعلی درخواستوں کو تیزی سے نمٹا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمل نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بھی خلاف ہے اور مغربی بنگال میں آزاد و منصفانہ انتخابات پر براہِ راست حملہ ہے۔
Sur Sangam concludes: اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام شاندار سہ روزہ ادبی و ثقافتی پروگرام ’’سُرسنگم‘‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
’’سُرسنگم‘‘ کے تیسرے اور آخری دن کا آغاز شاندار مشاعرے سے ہوا، جس میں ملک کے ممتاز اور سینئر شعرا نے شرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پر اردو اکادمی، دہلی کے سکریٹری لیکھ راج نے مہمان فنکاروں کا استقبال کرتے ہوئے سامعین کا شکریہ ادا کیا۔ ’’سُر سنگم‘‘ کے تیسرے دن کے تمام پروگراموں کی نظامت کے فرائض اطہر سعید نے بخوبی انجام دیے۔
Corporate-funded Govt: راہل گاندھی کا کیرالہ میں لیفٹ فرنٹ پر کارپوریٹ حکومت کا الزام، کہا ’’وزیراعلیٰ وجین کو کنٹرول کرتے ہیں وزیراعظم‘‘
کانگریس رہنما نے ایل ڈی ایف حکومت کو ’’کارپوریٹ فنڈڈ حکومت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی بائیں بازو کی نظریاتی شناخت کھو دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح ڈونلڈ ٹرمپ کے اثرات کا ذکر کیا جاتا ہے، اسی طرح نریندر مودی کیرالہ کے وزیراعلیٰ کو کنٹرول کرتے ہیں، جبکہ بدعنوانی بھی ایک بڑا عنصر ہے۔
Development projects in Gujarat: وزیراعظم نریندر مودی 31 مارچ کو گجرات میں 19,800 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
کھاوڑا میں دنیا کے سب سے بڑے ہائبرڈ قابل تجدید توانائی پارک پر کام جاری ہے، جہاں وزارت توانائی کے تحت 3,645 کروڑ روپے کے تین منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ ان منصوبوں سے بڑی مقدار میں گرین انرجی کو قومی گرڈ سے جوڑا جائے گا، جس سے توانائی کے شعبے کو تقویت ملے گی۔
Iran’s oil hub: ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ جزیرہ پر قبضہ کی دھمکی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ’’ایران کے تیل پر قبضہ ہماری سب سے بڑی ترجیح‘‘
ٹرمپ نے واضح طور پر کہا کہ ان کی سب سے بڑی ترجیح ایران کے تیل پر قبضہ کرنا ہے۔ انہوں نے داخلی مخالفت کو مسترد کرتے ہوئے ناقدین کو ’’بیوقوف لوگ‘‘ قرار دیا۔





