Bharat Express
Bharat Express News Network
Hockey World Cup:پنالٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھانے کی کمزوری بھارت کو بھاری پڑی، ورلڈ کپ سے ہونا پڑا باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بھی پینلٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھا پانا ٹیم انڈیا پر بہت بھاری پڑاتھا۔ ہندوستان کو میچ کے 22ویں سے 24ویں منٹ کے اندر چار کارنر ملے۔ لیکن ہندوستانی کھلاڑی صرف ایک بار گول کیپر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔
Delhi Weather Forecast :آج دہلی سمیت ان ریاستوں میں بارش کے امکانات، آج سے دکھائی دے گا موسم کے بدلاؤ کا اثر
محکمہ موسمیات نے آج 23 تاریخ کو پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 26 جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔
راج ناتھ سنگھ اور شیو راج سنگھ چوہان نے مستحق لوگوں کو پلاٹ تقسیم کرنے کے بعد زمین پر بیٹھ کر ساتھ میں کھایا کھانا
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مدھیہ پردیش میں بغیرزمین والے اوربے گھرافراد کو رہائشی پلاٹ کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کو نیک کام کے لئے مبارکباد پیش کی۔
Republic Day 2023: بی ایس ایف نے پاکستان سرحد پر شروع کیا ‘آپریشن الرٹ’، سیکورٹی ایجنسیوں نے جاری کیا الرٹ
Republic Day: بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ آپریشن الرٹ پریکٹس ہندوستان-پاکستان انٹرنیشنل سرحد پر سرکریک سے راجستھان کے باڑمیر ضلع تک کی جا رہی ہے۔
Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر نے اپنی منگیتر سے پشاور میں کی شادی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویر
Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر شان مسعود نے شادی کرلی ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔
IND vs NZ 2nd ODI: ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کو بری طرح روندا، 8 وکٹ سے دوسرا ونڈے جیت کر سیریز پر کیا قبضہ
India vs New Zealand: ہندوستان نے دوسرے ونڈے میچ میں کیوی ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو میچ جیتنے کے لئے 109 رنوں کا ہدف ملا تھا، جسے اس نے بے حد آسانی سے حاصل کرلیا۔
G-20 Walkathon: یوپی کے 4 شہروں میں’رن فار جی -20 واکتھون ‘کا انعقاد، سی ایم یوگی نے لکھنؤ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
اس پروگرام میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ یوپی حکومت کے کئی وزرا بشمول ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک موجود رہے۔
Kashmiri Pandit in Jammu and Kashmir: ‘کشمیری پنڈت ملازمین کے لئے 930 رہائشی فلیٹوں کا رکھا گیا سنگ بنیاد، ایل جی منوج سنہا نے کہا- ‘ہم غریبوں کی آواز
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بتایا کہ اسی طرح کی اسکیمیں کشمیر کے دیگر حصوں میں بھی چل رہی ہیں۔ سیکورٹی کی فکرمندی اورکے پی کی سیکورٹی کے اقدامات کا اچھی طرح خیال رکھا گیا ہے۔
JP Nadda UP Visit: جے پی نڈا نے غازی پور سے کیا ‘مشن 2024’ کا آغاز، وزیراعلیٰ یوگی کی تعریف کرتے ہوئے اکھلیش یادو پر کی تنقید
JP Nadda in Ghazipur: بی جے پی صدر جے پی نڈا اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی پوری پہنچے۔ دونوں نے پہلے کرتھا گاؤں میں پہواری بابا آشرم میں درشن پوجا کیا۔ اس کے بعد بی جے پی کے بوتھ صدور کے ساتھ میٹنگ کی۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے سے ملاقات کی، انہیں نیوز چینل کے آغاز کے پروگرام کے لیے مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے ٹویٹ کیا، ''آج مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے سے ملاقات کا موقع ملا۔





