Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


Delhi Police: شیر سنگھ سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر پون کمار، ارون کمار، منیش کمار اور ستیندر یادو کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی گئی۔ دونوں ڈرائیوروں منیش کماراور ستیندریادو کو ان کے ٹھکانے سے گرفتار کرلیا گیا۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ہماری حکومت کسان دوست ہے۔ سابقہ حکومت نے کسانوں کے ساتھ جو دھوکہ کیا، اس میں سدھار کرتے ہوئے ہم نے حکومت میں آتے ہی فصل بیمہ کی رقم جمع کی اور کسانوں کو فصل بیمہ کی رقم دلائی۔

پی ایم مودی نے اڈانی کو قرض دیا، بندرگاہ دی، ہوائی اڈہ دیا، سیمنٹ دیا، ریل دی، تیل دیا۔ پی ایم مودی نے خود بیرون ملک سے کالا دھن دیا جو اڈانی کی کمپنیوں میں لگایا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ہندوستان کی گیند بازی اٹیک سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کو دیکھا اور اسی طرح اپنے گیند بازی شعبے کو ڈیزائن کیا ہے۔

پاکستان میں گزشتہ 22  سال میں 15997  دہشت گردانہ حملے ہوئے۔ ان حملوں میں 28,918  لوگوں (شہری اور جوان) مارے گئے ہیں۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کےخلاف درج ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے سابق صدرکو بدنام کرنے اور ان کی فیملی کے لئے ایک مستقل خطرہ پیدا کرنے کی سازش کے تحت بیان دیا تھا۔

ہریانہ کے ریواڑی شہر میں محلے کی ایک نابالغ رہائشی کو نامعلوم شخص نے چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ قتل کے بعد لاش کو رام گڑھ چوک کے قریب روہتک-باول ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔

راجستھان کی راجدھانی جے پورکے برلا آڈیٹوریم میں راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبولے نے کہا کہ سنگھ نہ دایاں بازو ہے اور نہ بایاں بازو، بلکہ وہ قوم پرست ہے۔

ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اکھلیش یادو کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا، “جواب ان کو دینا چاہیے جو جواب  کوسمجھ سکیں