Bharat Express
Bharat Express News Network
Love Affair: شادی کے تین گھنٹے بعد ہی عاشق کی بائیک پر بیٹھ کر بھاگی دلہن، دولہے نے اٹھایا یہ بڑا قدم
Firozabad News: پولیس نے بتایا کہ دونوں فریق میں بات چیت چل رہی ہے۔ فی الحال کسی بھی فریق کی طرف سے شکایت نہیں آئی ہے۔ شکایت درج ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔
Petrol Diesel Prices: مہاراشٹر کے لوگوں کو راحت، سستا ہوا پٹرول-ڈیژل، پنجاب-یوپی میں قیمتوں میں اضافہ
Petrol Diesel Prices: کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ملک میں کئی ریاستوں میں پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں اچھال دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالانکہ مہاراشٹر میں ایندھن کی قیمت میں تیز گراوٹ نظرآئی۔
Karachi Police Head Quarter Terror Attack: پاکستان کے کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک
Pakistan Police Station: پاکستان کے کراچی میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق، ہیڈ کوارٹرمیں 10 سے زیادہ دہشت گرد موجود ہیں۔
Sansad Khel Mahakumbh: بی جے پی ایم پی روی کشن نے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا، کہا- آپ کے الفاظ میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں
پی ایم مودی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب گاؤں گاؤں میلوں میں بہت زیادہ کھیل ہوتے تھے۔ اکھاڑوں میں مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام کیا جاتا تھا۔
Citizens have the right to debate in Parliament: شہریوں کو پارلیمنٹ میں بحث کا حق دینے کے لیے سپریم کورٹ میں 17 فروری کو ہوگی درخواست کی سماعت
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا تھا کہ اگر پٹیشن کی اجازت دی جاتی ہے تو اس سے پارلیمنٹ کے کام کاج میں رکاوٹ پڑ سکتی ہے، کیونکہ ہندوستان میں دیگر ممالک کے مقابلے بڑی آبادی ہے۔
Tripura Elections: تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم، شام 4 بجے تک 81 فیصد سے زیادہ ووٹنگ، پڑھیں مکمل اپ ڈیٹ
پولنگ کے دوران ریاست کے مختلف اضلاع سے سیاسی کارکنوں پر حملے، ووٹروں کو دھمکانے اور پولنگ میں خلل ڈالنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔
بارات سے لوٹ رہی دو گاڑیوں میں ٹکر، 5 افرادہلاک، اس وجہ سے ٹکرا گئیں اسکارپیو اور بولیرو
تھانہ انچارج نریندر پرتاپ نے بتایا کہ تھانہ تندواری کے پاس بارات سے واپس آرہی بولیرو اور اسکارپیو پپریندا روڈ پر گیہوں گودام کے پاس اوورٹیک کرتے وقت بے قابو ہوکر کھائی میں پلٹ کر پیڑ سے ٹکراگئیں۔
Swami Sahajanand: کانسٹی ٹیوشن کلب میں عظیم کسان مزدور لیڈر سوامی سہجانند سرسوتی کا یوم پیدائش ‘یووا چیتنا’ منایا گیا، کئی بڑے لیڈروں کی شرکت
تقریب کی صدارت کرتے ہوئے یووا چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ نے کہا کہ سوامی سہجانند سرسوتی سماجی انصاف کے حقیقی ہیرو تھے، لیکن آج کل سماجی انصاف کے چیمپئن صرف خاندان کے لیے کام کر رہے ہیں۔
Nangloi Road Rage Case: سڑک کنارے نوجوان کو چاقو کے وار کر کے قتل کیا، بس ڈرائیور اور موٹر سائیکل سوار میں جھگڑا، مرکزی ملزم گرفتار
متوفی کے چچا نے بتایا، ’’وشال صبح تقریباً 5 بجے جم کے لیے نکلا تھا۔ آر ٹی وی (ریپڈ ٹرانزٹ وہیکل) بس ڈرائیور سے کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد وہ جان بچا کر بھاگ گیا۔
Agra: جی 20 سربراہی اجلاس کے بعد لوگ سڑک کنارے رکھے گملے لے گئے، پولیس کے چھاپے میں 50 سے زائد گملے برآمد
G-20 میں آنے والے مہمانوں کے استقبال کے لیے ADA نے فتح آباد روڈ پر واقع 'I Love Agra Selfie Point' کو خوبصورتی سے سجایا تھا۔ یہی نہیں بلکہ کشش پیدا کرنے کے لیے اتھارٹی نے ایک پرائیویٹ فرم میسرز پروگارڈ سیکیورٹیز کی مدد سے شہر میں ہزاروں پھولوں کے گملے لگائے تھے۔ ان گملوں کی قیمت 600 سے 1500 روپے تک تھی۔





