Bharat Express
Bharat Express News Network
28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ
پی ٹی آئی صدرعمران خان نے بروز منگل کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے لمبے مارچ کی شروعات 28 اکتوبر بروز جمعہ لاہور سے کرے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنان، حامی اور رہنما صبح 11 بجے لاہور کے لبرٹی چوک پر جمع …
Continue reading "28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ"
برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک
42 سالہ ہندوستانی نژاد رشی سنک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےہیں۔ سنک بکنگھم پیلس پہنچے اورکنگ چارلس سے ملاقات کی۔ کنگ نے انہیں تقرری کا لیٹر دیا اور نئی حکومت بنانے کو کہا۔ بادشاہ اور سنک کی ملاقات محل کے کمرہ نمبر 1844 میں ہوئی۔ روایت کے مطابق سنک ذاتی گاڑی میں بکنگھم …
Continue reading "برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک"
رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت
د یوالی کی رات رانچی کے کھڈگڑھا بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں آگ لگنے سے دو افراد زندہ جل گئے۔ یہ دونوں بس کے ڈرائیور اور ہیلپر تھے۔ ان کی شناخت مدن اور ابراہیم کے طور پر ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ …
Continue reading "رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت"
TN سینٹری ورکرز غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر
شہر میں صفائی سے سمجھوتہ ہونے کا امکان ہے کیونکہ کوئمبٹور سٹی میونسپل کارپوریشن (سی سی ایم سی) کے سینیٹری ورکرز نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ سینیٹری نہ صرف ماحول خراب کرتی ہیں بلکہ یہ انسانوں کے لئے بھی نقصان ہ ہے۔ واضح رہے کہ CCMC …
Continue reading "TN سینٹری ورکرز غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر"
تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کے بعد واٹس ایپ کی سروسز بحال
تقریبا ڈیڑھ گھنٹے سے ڈاؤن چل رہے واٹس ایپ کی سروسز بحال ہو گئی ہے۔ پوری دنیا میں ڈاؤن ہو چکا تھا واٹس ایپ کا سرور۔ فالحال واٹسایپ کی سروسز شروع ہو چکی ہے۔
ڈی یو: 70 ہزار انڈرگریجویٹ داخلے، فیس ادائیگی کی آخری تاریخ آج
دہلی یونیورسٹی کے انڈرگریجویٹ کورسز میں داخلے کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ آج یعنی 25 اکتوبر ہے۔ یہ آخری تاریخ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر داخلوں کے لیے ہے۔ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر دہلی یونیورسٹی میں 70 ہزار سے زیادہ طلبہ کو داخلہ ملا ہے۔ دوسری میرٹ لسٹ 30 …
Continue reading "ڈی یو: 70 ہزار انڈرگریجویٹ داخلے، فیس ادائیگی کی آخری تاریخ آج"
سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن
اس وقت کی بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ جانی مانی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو میسج بھیجنے میں دققتیں آ رہی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کو بڑی دقت کا سامنا …
قلم کار سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے ہوۓ معزور
ہندوستان میں پیدا ہوئےقلم نگارسلمان رشدی کے ناول “دا سیٹنیک ورسزِ”کو لیکر ہنگامہ برپہ تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اسی ناول کو لیکر رشدی پہ حملا بھی کیا گیا۔ انکے شریک کار اینڈرو وایل نے بتایا کہ 75 سال کی عمر میں ہوۓ ان پہ حملے کی وجہ سے انکی آنکھ کی روشنی چلی گٰیئ۔انہوں نے …
Continue reading "قلم کار سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے ہوۓ معزور"
سینئر کشمیری شیعہ سیاست داں عباس انصاری کی وفات
مشہور اور سینئر شیعہ مسلم سیاست داںمولوی عباس انصاری کا منگل کے روز انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال کشمیر کے سری نگر میں ہوا ہے۔ پریوار کے لوگوں نے بتایا کہ 86 سال کی عمر میں انہوں نے اپنے نواکدل والے گھر میں لی آخری سانس۔
خونی حالت میں درد سے تڑپتی رہی بچی: لوگ بناتے رہے ویڈیو
اتر پردیش کے کنوج سے ایک شرمناک اور افسوسناک حادثہ سامنے آیا ہے۔ ایک 12 سال کی بچی ڈاک بنگلہ گیسٹ ہاؤس کے پیچھے خونی حالت میں پائی گئی۔ حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں لوگ خونی حالت میں پڑی بچی کا ویڈیو توبنا رہے ہیں لیکن کوئی اس …
Continue reading "خونی حالت میں درد سے تڑپتی رہی بچی: لوگ بناتے رہے ویڈیو"