Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Shares Articles on Mission Saksham Anganwadi and Poshan 2.0: وزیر اعظم مودی نے مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 کی کامیابی اور اہمیت پر دیا زور، شیئر کیا مضمون
وزیر اعظم مودی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت کی ترجیح ملک کی ہر بستی، ہر گھر تک صحت اور غذائیت کی خدمات پہنچانا ہے تاکہ ہر بچہ صحت مند اور محفوظ ماحول میں پرورش پا سکے۔
PM Modi Highlights Blue Economy’s Role in India’s Growth: ’’ہندوستان کی ترقی میں مرکزی حیثیت کی حامل ہے بلیو اکانومی‘‘، وزیر اعظم مودی نے وزیر مملکت جتیندر سنگھ کا مضمون شیئر کیا
ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح بلیو اکانومی خوش حالی، پائیداری اور قومی طاقت کو یکجا کرتی ہے۔
Harshdeep Kaur Sings Mool Mantra at Pt Modi’s Sikh Sangat Meet: معروف صوفی گلوکارہ ہرشدیپ کور نے سکھ سنگت کے ساتھ وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، ان کی خواہش پر گایا ’’مول منتر‘‘
جمعہ کے روز مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے سکھ برادری کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کے ہمراہ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی، جس میں گرو گوبند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی سے منسوب مقدس ’’جوڑے صاحب‘‘ کی حفاظت اور عوامی نمائش سے متعلق سفارشات پیش کی گئیں۔
PM Modi Receives Call from Greek Counterpart: یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس مِستوتاکِس نے وزیر اعظم مودی کو کیا فون، سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے دوطرفی تعلقات پر تبادلۂ خیال
اگست 2023 میں وزیر اعظم مودی کے یونان کے دورے اور فروری 2024 میں یونانی وزیر اعظم کے بھارت دورے نے دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔
Court extends Samir Modi’s remand in rape case: عصمت دری کے کیس میں عدالت نے سمیر مودی کی ریمانڈ میں کی توسیع
سمیر مودی پر ریپ، دھوکہ دہی اور دھمکی جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ خاتون کی شکایت کے بعد عدالت کی ہدایت پر پولیس نے ایف آئی آر درج کی تھی۔
DUSU Polls: ڈی یو ایس یو انتخابات میں ABVP نے تین اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کی، NSUI نے نائب صدر کی سیٹ جیتی
بی جے پی سے منسلک طلبا تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) نے دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین (DUSU) انتخابات 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے صدر سیکریٹری اور جوائنٹ سیکریٹری کے اہم عہدے اپنے نام کیے۔
Mehbooba Urges Amit Shah to Revisit Yasin Malik’s Case: ’’یاسین ملک کے معاملے پر انسانی نقطۂ نظر سے کیا جائے غور‘‘، محبوبہ مفتی نے وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط
انھوں نے کہا کہ ایک ایسا شخص جس نے امن کا راستہ چُنا، اب مکمل خاموشی کے ساتھ جیل میں ہے اور اس کے خلاف سزائے موت کی کارروائی کا امکان بھی موجود ہے۔
Hardeep Puri presents ‘Jore Sahib’ safety keeping plan to PM Modi: ہردیپ پوری نے ’جوڑے صاحب‘ کی حفاظت کے لیے پی ایم مودی کو پیش کیں سفارشات، جانیے کیا ہے ’جوڑے صاحب‘
وزارتِ ثقافت نے ان تبرکات کی تاریخی اہمیت کو ثابت کرنے کے لیے کاربن ڈیٹنگ ٹیسٹ بھی کرایا ہے، جس کے نتائج سے ان کی اصالت اور روحانی قدر کی تصدیق ہوئی ہے۔
US-India Trade Talks: امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں ہو رہی ہے مثبت پیش رفت: پیوش گوئل
وزارت تجارت کے مطابق 16 ستمبر کو امریکی وفد نے بھارت کا دورہ کیا، جس کی قیادت برنڈن لنچ نے کی۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، خاص طور پر مجوزہ معاہدے پر مفصل بات چیت ہوئی۔
Trump Signals Warmth Toward PM Modi: ’’میں ہندوستان اور وزیر اعظم مودی سے بہت قریب ہوں‘‘، یو کے میں بولے ڈونلڈ ٹرمپ، بدلنے لگے ہیں امریکی صدر کے سُر
ٹرمپ کا موجودہ مؤقف ان کے سابقہ سخت بیانات کے بالکل برعکس ہے، جن میں وہ بھارت کو روس کے ساتھ تیل کی تجارت پر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔





