Bharat Express
Bharat Express News Network
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے ویمن اچیورز ایوارڈ پروگرام میں شرکت کی، اپنی الگ پہچان بنانے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اس موقع پر کہا، ’’مردوں کی بالادستی والا معاشرہ خواتین کے لبرل رویے کا نتیجہ ہے۔‘‘
UP Nikay Chunav 2023: کیا اکھلیش-شیوپال مل کر کریں گے بلدیاتی انتخابات کی مہم ، یہ بڑی خبر آئی سامنے
اکھلیش یادو اور شیو پال ایس پی کے گڑھ مین پوری، کنوج، اٹاوا اور فیروز آباد میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ ان کی اہلیہ ڈمپل مین پوری میں پارٹی امیدواروں کے لیے مہم چلا سکتی ہیں
Eid-ul-Fitr 2023: پورے ملک میں انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا عید الفطر کا تہوار
دہلی سمیت ملک کے کئی حصوں میں جمعہ کی شام عید الفطرکا چاند نظرآگیا تھا اورآج ملک بھرمیں عید جوش وخروش سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں تمام علمائے کرام نے جمعہ کوہی اعلان کیا تھا۔
Priyanka Chopra And Nick Jonas Video: روم کی سڑکوں پر پرینکا-نک جوناس کا رومانٹک انداز، لپ لاک ویڈیو ہوا وائرل
Priyanka Chopra and Nick Jonas Video: نک جوناس نے روم کی سڑکوں پر پرینکا چوپڑا کے ساتھ گھومتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو فینس کے ذریعہ کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
Uttar Pradesh: عید سے قبل کیا مذہب تبدیل، ہندو لڑکے سے کی شادی، نئے شادی شدہ جوڑوے کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
روشنی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے خاندان سے خطرہ بتاتے ہوئے ڈی ایم بدایوں اور ایس ایس پی بدایوں سے سیکورٹی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
Poonch Terrorist Attack: پونچھ دہشت گردانہ حملے میں بڑا انکشاف، دہشت گردوں نے استعمال کی چینی گولیاں، جانیں تاریں ڈریگن سے کیسے جڑی ہیں؟
چین نے یہ گولی بکتر بند کرنے کے لیے بنائی ہے۔ اس گولی سے کسی بھی بکتر بند گاڑی کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
jumatul-vida 2023: عیدالفطر سے قبل جمعۃ الوداع کا ملک میں خاص اہتمام، مساجد میں مسلمانوں اور ملک کی خوشحالی کی دعا
عیدالفطر 2023 سے پہلے ملک میں ٓآج جمعۃ الوداع کا اہتمام کیا گیا۔ رمضان 2023 کے مبارک اور مقدس مہینے میں پانچ بار نماز جمعہ ادا کی گئی۔
IPL 2023: سابق پاکستانی کپتان کا دعویٰ- ایکشن ہی ہے ارجن تندولکر کی کمزوری، کہا- نہیں پیدا کر پائیں گے رفتار
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکرکی رفتاراوران کی گیند بازی پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے ممبئی انڈینس میں کھیلنے سے متعلق بھی الگ دعویٰ کیا۔
Civil Service Day:سول سروینٹس کو سوچنا چاہیے کہ کیا اقتدار میں موجود پارٹیاں سرکاری فنڈز کا غلط استعمال کر رہی ہیں: پی ایم مودی نے سول سروس ڈے پر کہی یہ بڑی بات
سول سروس ڈے کے موقع پر دارالحکومت میں سول سروینٹس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نریندر مودی نے ان پر زور دیا کہ وہ قومی تعمیر میں اپنے کردار کو وسعت دیں اور کہا کہ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو ملک کی دولت لٹ جائے گی
Hindu students in UK schools: برطانیہ کے اسکولوں میں ہندو طلباء کے خلاف نفرت: رپورٹ
رپورٹ پر برطانیہ میں رہنے والے ہندو سماج میں بھی ردعمل دیکھا جا رہا ہے۔ ہندو کونسل یوکے نے اس رپورٹ میں سامنے آنے والے حقائق پر تشویش کا اظہار کیا ہے