Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


دوسری بار راہل  گاندھی منگل کو یہاں پہنچ رہے ہیں۔ راہل گاندھی صبح 9.30 بجے فرصت گنج ہوائی اڈے پر پہنچیں گے، جہاں سے وہ سڑک کے ذریعے بھوماؤ گیسٹ ہاؤس پہنچیں گے۔ راہل  گاندھی گیسٹ ہاؤس میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابتدائی طور پر بہار پولیس کو سامنے آنے والے حقائق بڑے پیمانے پر پیپر لیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اس امتحان میں 67 بچوں نے 720 میں سے 720 نمبر حاصل کیے جن میں سے 6 ایک ہی سنٹر کے تھے۔

قابل ذکر  بات یہ ہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان دیرینہ تعلقات کی جڑیں بہت گہری ہیں ،جنہیں وزیر اعظم مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دور میں مزید مضبوط کیا ہے۔ X.com پر مودی آرکائیو کی ایک پوسٹ میں پی ایم مودی کے روس کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ نوئیڈا میں سال 2005 سے 2006 کے دوران ہوئے نٹھاری کیس میں سی بی آئی نے سریندر کولی کو قتل، اغوا، عصمت دری اور ثبوتوں کو تباہ کرنے کے معاملات میں ملزم بنایا تھا

بھارت کی سب سے لمبی ٹرین میں 6 انجن اور 295 بوگیاں ہیں۔ کیا آپ جان کر حیران ہیں؟ جی ہاں، ملک کی سب سے لمبی ٹرین کی لمبائی 3.5 کلومیٹر ہے اور اسے کھینچنے کے لیے 6 انجن لگائے گے  ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ دہلی ہائی کورٹ نے عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے ملک میں فلم ریلیز ہونے سے پہلے اسے سنسر بورڈ سے پاس کرانا پڑتا ہے۔

جسٹس نینا بنسل کرشنا کی عدالت اس کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ اروند کیجریوال کو ہفتے میں دو بار اپنے وکلاء سے ملنے کی اجازت ہے۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ اروند کیجریوال نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے، جس میں دو اضافی ملاقاتوں کا مطالبہ کیا گیا ہے

عرضی میں Teerthanker Mahaveer University (ٹی ایم یو)، مراد آباد، اتر پردیش میں خودکشی کے خطرناک رجحان کو اجاگر کیا گیا ہے۔

ممبئی میں بارش کی وجہ سے ٹریفک بھی کافی متاثر ہوا ہے۔ لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنے کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔

دوسری طرف  بی جے پی نے کہا کہ حکمراں اتحاد کے لیے فلور ٹیسٹ پاس کرنا آسان نہیں ہوگا۔ مقننہ پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈر امر باوری نے اتحاد کے ارکان کے درمیان اندرونی کشمکش کا دعویٰ کیا۔