Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Italian Plane Crash: اٹلی میں ایئر فورس کے دو طیارے حادثہ کاشکار، پائلٹ کی ہوئی موت
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فی الحال حادثے کے پیچھے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ ہمیں گائیڈونیا کے قریب تربیت کے دوران فضائیہ کے دو پائلٹوں کی موت کی خبر سے بہت دکھ ہوا ہے۔
Holi Tips for Health: ہولی کے تہوار کو احتیاط کے ساتھ منائیں، برا نہ مانو ہولی ہے
اپنی صحت کو باکل نظر اندازمت کریں۔ ایسے میں اگر آپ چاہیں تو ہولی پر کچھ باتوں کا ضرور خیال کرکے تہوار کو منائے
Ravi Shankar Prasad: روی شنکر پرساد نے راہل گاندھی پر دیش کو بدنام کرنے کالگایا الزام
پرساد نے کہا کہ راہل گاندھی نے غیر ملکی سرزمین سے ہندوستان پر تنقید کرکے وقار، شائستگی اور جمہوریت کو شرمندہ کیا ہے
Dhaka Explosion: ڈھاکہ میں ایک 7 منزلہ عمارت میں دھماکہ میں زوردار دھماکے سے 16 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ ایک عمارت میں ہوا۔
DC Women vs UPW Women: دہلی کیپٹلس نے یوپی واریئرس کو 42 رنز سے شکست دی
دہلی نے یوپی کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری جیت درج کی۔
Arvind Kejriwal: پورے دن ہولی پر کروگا پوجا، کجریوال نے پی ایم پر کسا طنز
وزیر اعلی اروند کجریوال نے اعلان کان کہ وہ کل ہولی کی تقریبات کے دوران ملک کے لےے دعا کریں گے۔ کجریوال نے آپ کے دو اعلیٰ وزرا منش سسودیا اور ستندسر جن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز
Sania Mirza: ثانیہ مرز کی الوداعی پارٹی میں بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کے ستارے
ثانیہ مرزا کی بہترین دوست اور فلمساز فرح خان نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں دونوں بستر پر آرام کر رہی ہیں
Bholaa trailer: رلیز ہوا بھولا کا ٹیلر، تبو ایک بار پھر پولیس افسر کے رول میں آئیں نظر
بھولا ٹریلر آؤٹ: اجے دیوگن کی بہت انتظار کی جانے والی فلم کا ٹریلر سامنے آ گیا ہے۔ اس فلم میں دھانسو ایکشن سین دیکھے جا رہے ہیں۔
Rahul Gandhi: بی جے پی کو ایسا لگتا کہ وہ ہمشہ اقتدار میں رہے گی،راہل گاندی نے پھر پی ایم مودی پر کسا طنز
راہل گاندھی نے پرس کو لندن مںا کہا کہ بی جے پی کو لگتا ہے کہ وہ ہمشہھ اقتدار مںچ رہے گی، لکنم ایسا نہںا ہے۔ یہ کہنا کہ کانگریس "ختم ہو چکی ہے" ایک مضحکہ خزت خاحل ہے۔
Women Bodybuilders: بھگوان ہنومان جی کی تصویر کے سامنے خواتین باڈی بلڈروں نے دیا پوز، تصویر پر بھڑکی کانگریس
واجپئی نے الزام لگایا، ’’کانگریس والے خواتین کو ریسلنگ، جمناسٹک یا تیراکی میں حصہ لیتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہ دیکھ کر ان میں شیطان جاگ جاتا ہے۔





