Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


بدھ کو دہلی میں مطلع ابر آلود رہا۔ حالانکہ آج سے دہلی کا موسم صاف ہو جائے گا۔ ساتھ ہی درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوگا۔

منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد سے ہی بی جے پی اور عام آدمی پارٹی آمنے سامنے۔منوج تیواری اس سےپہلے بھی آپ پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔

دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے سابق ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا کو 14 دن یعنی 20 مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے

عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ سسودیا کو خطرناک مجرموں کے ساتھ جیل میں رکھا گیا ہے

اینتھونی البانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اسٹیڈ یم میں میچ کا لطف اٹھاتے ہوئے۔ بھارت کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل۔۔

جنوبی دہلی کے وسنت وہار علاقے میں، ایک تیز رفتار 'تھار' نے مالائی مندر کے قریب سڑک پر ریڑی پٹری والے دکانداروں کو روند ڈالا۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ہدایت کار ستیش کوشک کی موت ہوگئی ہے۔ اداکار کے انتقال کی خبر سن کر بالی ووڈ غم میں ڈوبا ہوا ہے۔

رائل چیلنجرس بنگلور کو اپنی پہلی جیت حاصل کرنے کے لے 202 رنز بنانے تھے لکنی سوفی ڈیوائن کی شاندار اننگز کے باوجود ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز ہی بنا سکی۔

میری والدہ کی شادی شدہ زندگی سب سے زیادہ خراب تھی، ایک شخص جو اپنی بیوی کو مارتا پیٹتا تھا، اس نےاپنی اکلوتی بیٹی پر جنسی زیادتی کی

وزارت صحت کے مطابق ، ملک میں مریضوں کی بازیابی کی قومی شرح 98.80 فیصد ہے۔ اس کے ساتھ ، ہندوستان میں مجموعی طور پر 4،41،54،842 افراد کو اب تک انفیکشن سے رہا کیا گیا ہے۔