Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


دارالحکومت دہلی اور شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں گرمی سے ابھی لوگوں کو راحت نہیں

اسمرتی مندھانا کی قیادت والی رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم کی ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی شکست ہے۔

شراب گھوٹالہ میں سی بی آئی کے بعد ای ڈی کی گرفتاری، منیش سسودیا کی مشکلات میں مزید اضافہ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی 15مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر ابو دوجانہ کے پھلواری شریف میں بھی چھاپے ماری ہورہی ہے

منیش سسودیا کو گزشتہ ماہ 26 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی آئی کے خصوصی جج ایم کے ناگپال نے سسودیا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔

نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے جمعرات کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر تبصرہ کیا۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، کونکن، گوا، سوراشٹرا اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں تقریباً 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آئل کمپنیوں نے پٹرول ڈیزل کے نئے نرخ جاری کئے ہیں، کیا آپ کے شہر میں پٹرول ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی ہوئی؟

ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ میں مسلسل تیسری جیت حاصل کی ہے۔ اس بار ٹیم نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔