Bharat Express

CGBSE 10th 12th Result 2023 Declared: چھتیس گڑھ بورڈ کے راہل یادو 10ویں اور رائے گڑھ کی ودھی بھونسلے 12ویں میں ٹوپ کیا

قابل ذکر بات یہ ہے کہ جیسے ہی بورڈ نے نتیجہ کا اعلان کیا، CGBSE کی آفیشل سائٹ کریش ہو گئی۔  قابل ذکر بات یہ ہے کہ جس سے طلباء کو رزلٹ لنک ملنے میں ۔ طلباء صبر رکھیں، جلد ہی رزلٹ کا لنک ایکٹیویٹ ہو جائے گا۔ چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی جی بی ایس ای) کے ذریعہ سی جی بی ایس ای کلاس 10 ویں اور سی جی بی ایس ای کلاس 12 ویں کے نتائج کی تاریخ پہلے ہی جاری کردی گئی ہے

چھتیس گڑھ بورڈ کے راہل یادو 10ویں اور رائے گڑھ کی ودھی بھونسلے 12ویں نمبر پر رہے

CGBSE 10th 12th Result 2023 Declared: چھتیس گڑھ بورڈ کے لاکھوں بچوں کا بورڈ رزلٹ کا انتظار آج ختم ہو گیاہے۔ چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن  نے آج یعنی 10مئی  دوپہر 12 بجے بورڈ کے امتحانات کے ریزلٹ آگئے ہیں۔ آفیشل سائٹ کریش ہو گئی۔  قابل ذکر بات یہ ہے کہ جس سے طلباء کو رزلٹ لنک ملنے میں پریشانی ہورہی ہے ۔ طلباء صبر رکھیں، جلد ہی رزلٹ کا لنک ایکٹیویٹ ہو جائے گا۔ چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی جی بی ایس ای) کے ذریعہ سی جی بی ایس ای کلاس 10 ویں اور سی جی بی ایس ای کلاس 12 ویں کے نتائج کی تاریخ پہلے ہی جاری کردی گئی ہے۔ وہ طلباء جنہوں نے چھتیس گڑھ بورڈ کے امتحانات میں شرکت کی ہے وہ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

 -بھارت ایکسپریس

Also Read