Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


میئر روی ایس بھلا نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہیں کئی خطوط موصول ہوئے ہیں۔ جن میں انہیں اور ان کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

اس جنگ کے دوران غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کو بنیادی چیزوں کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑرہی  ہے۔ ادھر عالمی امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پٹی تک پہنچنے والی انسانی امداد کافی نہیں ہے۔

زخمی خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اسے ہوٹل بھیج کر جسم فروشی کرواتا تھا۔ اس کا شوہر اس کاروبار سے روزانہ 5000 روپے کماتا تھا۔ خاتون اس کاروبار سے نکلنا چاہتی تھی۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا، "میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ کانگریس پارٹی کو سرکاری ملازمین کو اسکیموں کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے نچلی سطح تک پہنچنے میں مسئلہ ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری اس وارننگ میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کوئی ایسا نہیں کرتا تو اسے حماس  تنظیم کا مددگار تصور کیا جائے گا۔

پہلی فہرست میں، بی جے پی نے 8 شیڈول کاسٹ (ایس سی) امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے ۔جب کہ 6 شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔

'لیو' نے اپنے چوتھے دن کے کلیکشن   کے ساتھ سنی دیول کی بلاک بسٹر ہٹ فلم گدر 2 کو مات دے دی ہے۔ جہاں 'لیو' چوتھے دن 40 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔وہیں 11 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی گیدر 2 نے ریلیز کے چوتھے دن 38 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

ارندم باغچی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا ہے کہ بھارت کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان میں زندگی بچانے والی ضروری ادویات، سرجیکل اشیاء، خیمے، سلیپنگ بیگ، ترپال، صفائی کی سہولیات، پانی صاف کرنے کی گولیاں اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہی

Nawaz Sharif: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی پارٹی کی قیادت کرنے اور جنوری میں متوقع عام انتخابات میں ریکارڈ چوتھی مدت کے لیے اقتدار میں آنے کی کوشش میں برطانیہ میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ہفتے کے روز ایک خصوصی طیارے سے دبئی سے وطن واپس پہنچے۔ شام …

مرکزی وزیر ایرانی نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے کہا ہے کہ گلوبل ہنگر انڈیکس مضحکہ خیز ہے۔ وہ اس انڈیکس کو کیسے بناتے ہیں؟ 140 کروڑ روپے والے ملک میں تین ہزار لوگوں کو فون آتا ہے اور پوچھا جاتا ہے کہ کیا آپ بھوکے ہیں؟