Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Chandrachur Singh On Salman Khan: چندرچوڑ سنگھ نے سلمان خان کو کہا جھوٹا! پھر کیوں پوسٹ کی ڈیلیٹ
میڈیا رپورٹس اگر ہم بات کریں تو چندرچوڑ سنگھ نے سلمان خان کے اس دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ وہ 'کچھ کچھ ہوتا ہے' کی پروڈکشن کے دوران بے روزگار تھے۔
Millions of reserve soldiers are called for against Hamas: حماس کے خلاف لاکھوںریزرو فوجی طلب،مگرنیتن یاھوکا بیٹا امریکا میں سیر وتفریح میں مصروف
ریزرو فوجی یائر نیتن یاھو کے بارے میں حیران ہیں۔ یائر نیتن یاھو کی عمر 32 سال ہے ۔ جنگ کے حالات میں اس نے "اپنا ملک چھوڑ دیا"۔ ان میں سے درجنوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ اس حالت میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔
Ladakh News: تکنیکی تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے کمشنر سکریٹری، UT لداخ پدما انگمو نے خصوصی طور پر معذور افراد کے لیے پروڈکٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کا اختتام کیا
کمشنر سکریٹری نے ٹریننگ کو کامیابی سے مکمل کرنے اور ڈیزائنر نیجی بنسل اور ٹرینر جمیل کی محنت اور لگن کا اعتراف کرنے پر ٹرینیز کو دلی مبارکباد دی۔
Happy Dussehra: برائی پر اچھائی کی جیت’، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کو دسہرہ کی مبارکباد دی
وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا، “وجے دشمی کے موقع پر ملک بھر میں میرے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ مقدس تہوار منفی طاقتوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی میں اچھائی کو اپنانے کا پیغام لاتا ہے۔
Hamas Israel War: عالم عرب کی بے حسی ان کی موت کا سبب بن رہی ہے؟، اسپتالوں کو فراہم کرنے کے لیے بھی بجلی نہیں ہے، زخمیوں کی تعداد 15 ہزار 273 تک پہنچ گئی
غزہ کے الاقصیٰ اسپتال کے انکیوبیٹر میں پڑے معصوم بچوں کی زندگی کا چراغ ٹمٹاتا ہوا،عالم عرب کی بے حسی ان کی موت کا سبب بن رہی ہے۔ عالمی سیاست ان کی سانسوں پر بھاری پڑ رہی ہے۔
Asaduddin Owaisi: اسرائیل کو زبردستی قبضہ کی ہوئی زمین واپس کرنی ہوگی، اویسی نے کہا، فلسطینیوں کی مدد کے لیے پی ایم مودی کو دیا یہ مشورہ
اسدالدین اویسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس معاملے پر قرارداد منظور کی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے، اسرائیل کو اب یہ زمین واپس کرنی چاہیے، اسے غزہ کا پورا حصہ فلسطین کو واپس کرنا چاہیے۔ "
Weather Update Today: دہلی-این سی آر اگلے 5 دنوں میں دھندچھائی رہےگی، شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں بارش کا الرٹ
دہلی میں آج یعنی منگل 24 اکتوبرکو آسمان صاف رہے گا لیکن ہلکا سا برآلود بھی رہے گا دہلی این سی آر میں سانس لینے میں لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے ۔ دہلی این سی آر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
سیاچن گلیشیئر میں شہید پہلے اگنی ویر اکشے لکشمن 20 ہزار فٹ کی بلندی پر تعینات تھے، فوج نے پیش کی خراج تحسین
فوج کے قوانین کے مطابق اگنی ویر کو جوائنگ کے پہلے سال 4.76 لاکھ روپے کا پیکیج ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 4 سال کی مدت کے اختتام تک اسے 6.92 لاکھ روپے تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ یعنی اگنی ویر کو ہر ماہ 30 ہزار سے 40 ہزار تنخواہ ملتی ہے۔
Wagh Bakri Tea Owner Death: واگھ بکری چائے کے مالک پراگ دیسائی کی برین ہیمرج سےہوئی موت
دیسائی واگھ بکری گروپ میں چوتھی نسل کے کاروباری تھے۔ انہوں نے گروپ کو ملک کی ٹاپ تین چائے کمپنیوں میں شامل کرنے میں اہم رول ادا کیا۔ جب انہوں نے 1995 میں کمپنی جوائن کی تو اس کی ولیوتقریباً 100 کروڑ روپے تھی۔ آج کمپنی کا کاروبار تقریباً 2000 کروڑ روپے کا ہے۔
Happy Birthday Malaika Arora :جب خود سے 11 سال چھوٹے اس ایکٹر کو دل دے بیٹھیں،کبھی محلے میں لڑکوں کی طرح داداگری کرتیں تھیں
ملائکہ اروڑا نے بہت کم عمری میں ویڈیو جاکی کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ کلب ایم ٹی وی جیسے شوز میں بطور ویڈیو جاکی کام کرنے کے بعد ملائکہ نے ماڈلنگ کی دنیا کا رخ کیا۔





