Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Amanatullah Khan: ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر مارا پر چھاپہ
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے دہلی وقف بورڈ میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں ان کے خلاف مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ایف آئی آر اور دہلی کے انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) کی ایک ایف آئی آر کا نوٹس لیا ہے۔
Israel Gaza Hamas Palestine Attack: حماس اسرائیل ‘جنگ’ میں اب تک 1300 سے زائد افراد ہلاک، بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ‘ہمارا انتقام ابھی شروع ہوا ہے
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بماری سے مرنے اور زخمیوں کی تعداد ان ڈیٹا سے کئی گناہ زیادہ ہے ۔ جو میڈا بتارہی ہے ۔ جس طرح سے اسرائیل بم برسارہا ہے ۔ کیا یہ تعداد کم از کم 560 ہوسکی ہے؟
So far 426 Airstrike on Gaza: اسرائیل کے حملہ میں 256 افراد ہلاک، اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو کنٹرول کرنے کا کیا عزم،جاپان نےکی امن کی اپیل
غزہ میں موجود فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 256 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔ جن میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔ 1788 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں ان زخمیوں میں 121 بچے بھی شامل ہیں۔
Nusrat Bharucha: اسرائیل میں پھنسی اداکارہ نصرت بھروچا سے رابطہ، جلد ہی فلائٹ کے ذریعے اسرائیل سے اپنے ملک آئیں گی واپس
نصرت بھروچہ حیفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا حصہ بننے کے لیے اسرائیل گئی تھیں۔ لیکن اسی دوران وہاں جنگ چھڑ گئی اور نصرت وہیں پھنس گئی۔ اداکارہ کی ٹیم نے اس بارے میں جانکاری دی تھی۔
Banke Bihari Temple: وی آئی پی درشن کو لے کر بحث وتکرار، ایگزٹ گیٹ سے بانکے بہاری مندر میں داخل ہونے پر بضد مرکزی وزیر، اس وجہ سے ہواجھگڑا
سیکورٹی گارڈ انچارج نیرج ٹھاکر نے بتایا کہ گزشتہ سال جنم اشٹمی کی رات دو عقیدت مندوں کی موت کے بعد مندر کے داخلی اور خارجی راستوں کو طے کر دیا گیا ہے۔
Fukrey 3 Box Office Collection Day 10: ‘فوکرے 3’ کا دبدبہ جاری، ریچا چڈھا کی فلم نے 10ویں دن کیا اتنا کلیکشن
فوکرے 3 فلم پہلے ہی ہٹ کا ٹیگ حاصل کر چکی ہے۔ فلم جس طرح آگے بڑھ رہی ہے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد اسے سپر ہٹ کا ٹیگ مل جائے گا۔
Priyanka: بنگلہ خالی کرنے پر پرینکا نے بی جے پی کو بنایا نشانہ، کہا- راگھو چڈھا کے خلاف انتقامی کارروائی
پرینکا چترویدی نے سنیچر کو سنجے سنگھ آزاد کے والد اور ان کی اہلیہ انیتا سنگھ سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ سنجے سنگھ آزاد کے خلاف ای ڈی کی کارروائی
Hamas Attacked Israel: حماس کے حملے کے بعد ہندوستان میں اسرائیل کے سفیر نے کیا کہا؟
قابل ذکر ہے کہ اسرائیل پر حملوں کے بعد سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیل کے شہر سڈروٹ میں مکانات پر قبضہ کر لیا ہے۔
Online Gaming: آن لائن گیمنگ پر جی ایس ٹی لگانے کے خلاف کیجریوال حکومت، جانیں آتشی نے ایسا کیا کہا؟
آتشی نے کہا کہ آن لائن گیمنگ وہ شعبہ ہے ۔جہاں 50,000 سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں۔ آن لائن گیمنگ کو اسٹارٹ اپ سیکٹر میں ابھرتا ہوا سیکٹر مانا جاتا ہے۔لیکن جی ایس ٹی کونسل نے حال ہی میں ایک فیصلہ لیا
Mohammad Rizwan praying during drinks break: پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے ورلڈ کپ میچ کے دوران ادا کی نماز! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے ہالینڈ کے خلاف بیٹنگ کے دوران ڈرنک کے وقفے کے دوران نماز ادا کی۔ ویڈیو میں دیگر پاکستانی کھلاڑی ڈرنک کے وقفے کے دوران آرام کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔





