Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Indian Journalism Festival of the State Press Club at 4 pm: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے انڈین جرنلزم فیسٹیول میں شرکت کے لیے اندور پہنچے، ہوائی اڈے پر ان کا کیا گیا شاندار استقبال
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے شام 4 بجے اسٹیٹ پریس کلب کے انڈین جرنلزم فیسٹیول میں خصوصی خطیب اور مہمان کے طور پر موجود ہوں گے۔
Atishi Hunger Strike: آتشی کا کہنا ہے کہ ہریانہ حکومت کو ہتھنی کنڈ بیراج کا پانی دہلی کے لیے کھول دینا چاہیے
آتشی کے مطابق ہریانہ دہلی کو پانی فراہم نہیں کر رہا ہے۔ ہریانہ حکومت کہہ رہی ہے کہ ہمارے پاس پانی نہیں ہے۔ ہم پانی کہاں سے دیں؟ اس کے جواب میں آتشی کا کہنا ہے کہ ہریانہ حکومت کو ہتھنی کنڈ بیراج کا پانی دہلی کے لیے کھول دینا چاہیے۔
AFG vs AUS T20 World Cup: افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 7 بار کی چمپئن آسٹریلیا کو 21 رنز سے دی شکست
ٹاس ہارنے کے بعد افغان ٹیم پہلے بیٹنگ کرنے آئی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ اس دوران اوپنر گرباز نے 49 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 60 رنز بنائے۔
43 Palestinians killed in Israeli attacks in Gaza: شمالی غزہ شہر میں الشطی پناہ گزین کیمپ اور Tuffah پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 43 ہوئی
طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ شہری دفاع کی ٹیمیں اب بھی ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
NEET-UG Paper Leak Case: ملک بھر میں طلبہ کا جاری احتجاج، NEET امتحان میں بے قاعدگیوں کی جانچ سی بی آئی کرے گی،
طلبا نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے پورے معاملے کی سی بی آئی اور ای ڈی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست گزار امتحان کی منسوخی کے نتائج سے بخوبی واقف ہیں لیکن ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
Indian Journalism Festival 2024 : بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے آج اندور میں منعقد ہونے والے ’انڈین جرنلزم فیسٹیول‘ میں کریں گے شرکت
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو بھی انڈین جرنلزم فیسٹیول میں مدعو کیا گیا ہے۔ سی ایم ڈی اوپیندر رائے آج پروگرام میں شرکت کریں گے۔
Weather Update: یوپی-بہار اور دہلی میں ہیٹ ویو سے راحت، بہار اور اڈیشہ میں موسلادھار بارش کا الرٹ
آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی کے مطابق، مانسون شمال مغربی ہندوستان میں 27 جون سے 3 جولائی کے درمیان فعال ہونے اور خطے کے بیشتر حصوں تک پہنچنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، اتراکھنڈ اور مشرقی اتر پردیش میں اگلے سات دنوں کے دوران طوفانی بارش کا امکان ہے۔
Akhilesh Yadav: بی جے پی کو اپنی شکست کا بدلہ ایودھیا کے سادھو اور سنتوں سے نہیں لینا چاہیے، اکھلیش یادو نے کہی یہ بات ؟
ہنومان گڑھی مہنت کے بندوق بردار کو ہٹانے کے بعد ایس پی چیف اکھلیش یادو نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اکھلیش یادو نے مہنت کے گنر کو ہٹانے پر بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو ایودھیا کے سنتوں اور سادھو سے بدلہ نہیں لینا چاہئے۔
Can Curd be eaten on an Empty Stomach?: کیا صبح خالی پیٹ دہی کھانے سے گیس کی پریشانی تو نہیں ہوسکتی ؟ جانئے اس کے فائدے اور نقصانات
دمہ کے مریض کو خالی پیٹ یا کسی اور طریقے سے دہی نہیں کھانا چاہیے، کیونکہ اس میں موجود کھٹا پن کی وجہ سے بلغم بڑھنے لگتا ہے۔ دمہ میں دہی کھانے سے سینے میں بلغم جمع ہو جاتا ہے۔
Delhi Water Crisis:آتشی نے کہا جب تک ہریانہ حکومت دہلی کو پانی فراہم نہیں کرتی ‘بھوک ہڑتال رہے گی جاری
لیکن گزشتہ چند ہفتوں سے ہریانہ صرف 513 ایم جی ڈی پانی دے رہا ہے۔ شدید گرمی میں ہریانہ 100 ایم جی ڈی کم پانی کی سپلائی کررہا ہے ،جس کی وجہ سے 28 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو پانی نہیں مل پا رہا ہے۔





