Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اس ٹورنامنٹ میں اب تک جسپریت بمراہ نے 15 اوورز کرائے ہیں، جس میں مخالف ٹیم کے بلے باز صرف 3 چوکے اور 1 چھکا ہی لگا پائے ہیں۔ اس کے علاوہ جسپریت بمراہ نے مخالف ٹیم کے 8 بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔

کیا وہ اپنے شوہر کے ساتھ بھی  ایسا ہی کرتی ہیں؟ اس پر کارتیک آریان کی ماں نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر پر بھروسہ کرتی ہیں، لیکن اپنے بیٹے پر نہیں۔

خصوصی سی بی آئی جج نیا ئے بندو نے سی بی آئی ڈے تقریب میں چیف جسٹس کے خطاب کا حوالہ دیا۔ چیف جسٹس نے اس وقت سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے معاملات کو سنبھالنے والے خصوصی ٹرائل کورٹ کے ججوں کے چیلنجنگ کام پر روشنی ڈالی۔

ذرائع کے مطابق مرنے والوں کے نام وشال اور وپل ہیں اور دونوں کی عمریں 17 سے 19 سال کے درمیان ہیں۔ کچھ دن پہلے دونوں کی سوئمنگ پول میں انوج اور سورد کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہوئی تھی

ایک آفیشیل  بیان کے مطابق ہفتہ کی صبح 6 بجے سے سی این جی یعنی کمپریسڈ نیچرل گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ پیپر کے جواب انوراگ اور آیوش تک کیسے پہنچتے ہیں۔ یہاں دو اور کیرکٹر کی انٹری ہوتی ہے، چنٹو اور پنٹو۔ چنٹو کے موبائل پر پیپر کے جواب اس کے مبائل پر آگے  تھے۔

Sakshamta Pariksha کے پہلے مرحلے کے نتائج کی بات کریں تو 93 فیصد اساتذہ نے امتحان پاس کرلیا تھا۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 1.5 لاکھ اساتذہ نے حصہ لیا تھا۔ امتحان میں ناکام ہونے والے اساتذہ کو خصوصی اساتذہ بننے کے لیے دوبارہ امتحان دینا پڑا تھا ۔

بھارت اور افغانستان کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ رواں سال جنوری میں کھیلا گیا تھا۔ روہت اینڈ کمپنی نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کی تھی۔

ریستوراں کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ اس میں لکھا ہے، 'سونا کے تین سال بہت اچھے تھے، لیکن اب یہ بند ہونے جا رہا ہے۔ ہم اپنے تمام کسٹمر کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے

حال ہی میں میکرز نے ‘بگ باس OTT 3’ کے لیے ایک پریس کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیااور اس لانچ ایونٹ کی میزبانی منور فاروقی نے کی تھی۔