Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Arvind Kejriwal Bail: سی ایم اروند کیجریوال کی ضمانت پرعدالت نے محفوظ رکھا فیصلہ، ای ڈی نے 21 مارچ کو کیا تھا گرفتار
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ای ڈی کی طرف سے ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل (اے ایس جی) ایس وی راجو نے ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔
Hyderabad-Kuala Lumpur Flight Catches Fire Mid-Air: انجن میں آگ لگنے سے ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز کو حیدرآباد ایئرپورٹ پر کرنی پڑی ہنگامی لینڈنگ
ملائیشین ایئر لائنز کی پرواز ایم ایچ 199 میں 130 مسافر اور عملہ سوار تھے۔ طیارے کے دائیں انجن میں روانگی کے تقریباً 15 منٹ بعد آگ لگ گئی۔
SC-ST اور EBC کے لیے نہیں ملے گا 65فیصد ریزرویشن، پٹنہ ہائی کورٹ سے نتیش حکومت کوبڑا جھٹکا
ان درخواستوں میں ریاستی حکومت کی طرف سے 9 نومبر 2023 کو منظور کیے گئے قانون کو چیلنج کیا گیا تھا۔ اس میں ایس سی، ایس ٹی، ای بی سی اور دیگر پسماندہ طبقات کو 65 فیصد ریزرویشن دیا گیا تھا، جب کہ جنرل زمرے کے امیدواروں کو صرف 35 فیصد پوسٹوں پر ہی سرکاری ملازمت دی جا سکتی ہے۔
IRGC is a Terrorist Organization: کینیڈا نے ایران کی فوج آئی آر جی سی کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا، جانئے ٹروڈو حکومت نے کیوں لگائی پابندی؟
جسٹن ٹروڈو نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے اس فیصلے سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے میں مدد ملے گی۔ کینیڈا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئی آر جی سی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے سے دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط پیغام جائے گا۔
Usamah Jamal Muhammad Ibrahim Al-Janabi: امریکہ نے کیا شام پرفضائی حملہ ، داعش کے اسامہ جمال محمد ابراہیم الجنابی کو ہلاک کرنے کا کیا دعویٰ
ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ قصیریا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے فضائی حملے میں داعش کا ایک سینیئر اہلکار مارا گیا۔
CM M K Stalin expressed grief over the accident: تمل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد کی موت، 60 سے زائد اسپتال میں داخل
وزیراعلی ایم کے اسٹالن نے زہریلی شراب پینے سے ہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ غیر قانونی شراب کی فروخت کو روکنے میں ناکام رہنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے۔
Delhi Heatwave Deaths: دہلی میں چلچلاتی گرمی سے حالات ہوئے خراب! 48 گھنٹوں میں ملیں 50 لاشیں ، اسپتالوں نے اٹھا ئے یہ ا قدام
دہلی حکومت کی ایک کمیٹی ہے جو بعد میں اموات کی تصدیق کرتی ہے۔'' اسپتال نے فوری طور پر جسم کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا 'ہیٹ اسٹروک یونٹ' قائم کیا ہے۔
Shraddha Kapoor-Rahul Modi: شردھا کپور نے راہل کے ساتھ ریلیشنشپ کی تصدیق کی، اداکارہ نے کہا، ’’ دل رکھ لو، نیند تو واپس دے دے یار
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان شردھا کپورنے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر 'تو جھوٹی میں مکار' کے مصنف راہول مودی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
Case of Social and Economic Marks: سماجی اور اقتصادی نمبروں کا معاملہ، ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی حکومت
سپریم کورٹ نے کہا کہ اس میں جلدی کیا ہے؟ ہریانہ حکومت نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے اور اسے غیر آئینی قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
Expensive School in India: ہندوستان کے 10 مہنگے اسکول، ان اسکول کی فیس سن کر اڑجائیں گے آپ کے ہوش
یہ جاننا کہ ہندوستان کا سب سے مہنگا اسکول کون سا ہے۔ بہت سے والدین کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ جو اسکول سب سے اعلیٰ ہیں وہ ان فیکٹرکی وجہ سے اس فہرست میں آتے ہیں ۔





