Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Heated Exchange! Jagdeep Dhankhar Vs Mallikarjun Kharge: راجیہ سبھا میں جگدیپ دھنکھڑ اور ملیکا رجن کھڑگے کے درمیان تیکھی بحث، ایوان میں زبردست ہنگامہ
چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کو جواب دیتے ہوئے راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ آپ نے آئین کی خلاف ورزی کی ۔ ہم یہاں آپ کی تعریف کرنے نہیں آئے۔
Bharat Express Uttarakhand Conclave: ہم نے کبھی ایلوپیتھی کی مخالفت نہیں کی اور نہ ہی ہم کرتے ہیں، ہم لوٹ مار کی مخالفت کرتے ہیں: آچاریہ بال کرشن
آیوروید سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے کہا، 'ہمارا مقصد کام کرنا ہے۔ جو سامنے ہے وہ دنیا کو نظر آتا ہے اور پیچھے کی جو توانائی نظر نہیں آتی۔ کسی عمارت کو دیکھ کر اس کی بنیاد یا مضبوطی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
UNIVERSE: جس طرح خدا کے بغیر بندےکا کوئی وجود نہیں، اسی طرح کائنات کا انسان کے بغیر کوئی وجود نہیں
کائنات کے گہرے راز اور گہرائی انسان کے باطن میں پوشیدہ ہے۔ یہ تمام راز ذہن کے چودہ پرتوں میں تہہ در تہہ موجود ہیں، ان چودہ پرتوں کو ملا کر انسانی ذہن بنتا ہے۔
Brave Air India Pilots Prevent A Fatality: پائلٹ کی بہادری سے 370 مسافروں کی جانیں محفوظ رہیں ،15 گھنٹے تک نان اسٹاپ پرواز کرنی پڑی
پائلٹ رستم پالیا نے بتایا کہ اس پرواز کے دوران انہیں کئی بڑے چیلنجز اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے وہ 15 گھنٹے کسی خوف ناک خواب سے کم نہیں تھے۔
Parliament Winter Session: لوک سبھا میں دو دن آئین پر ہوگی بحث ، پی ایم مودی دے سکتے ہیں جواب ،پرینکا گاندھی لوک سبھا میں کر سکتی ہیں اپنی پہلی تقریر
لوک سبھا کے درج کردہ ایجنڈے کے مطابق 'آئین ہند کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی بحث' ہوگی۔ وقفہ سوالات کے بعد بحث شروع ہوگی۔
Delhi Schools Bomb Threat: دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پولیس اور ڈاگ اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی
دہلی کے اسکولوں میں بم کی دھمکیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہر روز کوئی نہ کوئی نامعلوم شخص ای میل یا کال کے ذریعے اسکول انتظامیہ کو بم کی اطلاع دیتا ہے اور خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا جاتا ہے۔
Tamil Nadu Hospital Fire: تمل ناڈو کے نجی اسپتال میں خوفناک حادثہ، آگ لگنے سے 7 افراد کی موت
فائر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور لوگوں کو بچانے کی کارروائیاں شروع کر دیں۔
Skill India’s new platform to train senior citizens: بزرگ شہریوں کو تربیت دینے کے لیے اسکل انڈیا کا نیا پلیٹ فارم
سنجوی نگم نئی دہلی کے اشوک وہار کے ایک سنئر استاد 54 سالہ نگم نے گوگل کلاؤڈ جنریول اے آئی کورس مںج اپنا داخلہ لاو اور اب وہ طالب علموں کو اے آئی کی باریورتں کو سمجھنے مں5 مدد کر رہے ہںک۔
Transforming Food Processing: اس انڈسٹری میں بمپرنوکریاں، سرمایہ کاری کو حکومت کی جانب سے مل گیا گرین سگنل
فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے لیے پی ایل آئی اسکیم کو مرکزی کابینہ نے 31 مارچ 2021 کو 10,900 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ منظوری دی تھی۔ یہ سال 2021-2022 سے سال 2026-2027 تک لاگو ہونے جا رہا ہے۔
Recognised startups create over 16.6 lakh direct jobs: حکومت کے تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس نے 55 صنعتوں میں 16.6 لاکھ سے زیادہ براہ راست ملازمتیں پیدا کی ہیں
ہندوستان نے اپنی جی 20 کی سربراہی میں اسٹارٹ اپ 20 انگیجمنٹ گروپ جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی اسٹارٹ اپ تعاون پر بھی توجہ مرکوز کی ہے۔ یہ گروپ سرحد پار شراکت داری کو بڑھاتا ہے اور ہندوستانی اسٹارٹ اپس کو عالمی منڈیوں اور وسائل تک رسائی فراہم کرتا ہے۔





