Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
IPL Code Of Conduct: اب آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کی خیر نہیں ، اگر میدان میں ہوئی فائٹ تو ملے گی سخت سزا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بولر ہرشیت نے سن رائزرس حیدرآباد کے بلے باز میانک اگروال کو آؤٹ کرنے کے بعد فلائنگ کس دے کر قوانین کو توڑا تھا۔ اس کے لیے ان پر میچ فیس کا 60 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
Anushka Sharma Video: انوشکا شرما وراٹ کوہلی کے بغیر علی باغ سے واپس لوٹیں، یوزر نے پوچھا کہاں ہیں وراٹ کوہلی؟، سوشل میڈیا پر ویڈیو ہوا وائرل
انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ کوہلی دونوں آج ممبئی سے بوٹ کے ذریعے علی باغ پہنچے ۔ اس جوڑے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں اسٹار جوڑے کو اپنی بوٹ کا انتظار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
China is not stopping its antics: چین اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے ، ایل اے سی کے قریب فوجی ڈرل، جانئے کیا ہے ڈریگن کا منصوبہ؟
ڈیپسانگ اور ڈیمچوک جیسے علاقوں میں گشت دوبارہ شروع ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں کچھ نرمی دکھائی دیتی ہے، لیکن چین کی مسلسل فوجی مشقیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ پائیدار امن کے لیے ابھی بھی بہت سے چیلنجز موجود ہیں۔
Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں 3 دن شدید دھند کا یلو الرٹ جاری، یوپی میں سرد لہر کا قہر جاری
آپ کو بتا دیں کہ اتوار 12 جنوری کو بھی سورج نہیں نکلا تھا، جس کی وجہ سے سرد ہواؤں نے لوگوں کپکپانے پر مجبور کردیا تھا۔ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا ،جو معمول سے قدرے زیادہ تھا۔
Delhi LG refutes Kejriwal’s claims on Shakur Basti slum: شکور بستی میں کیجریوال نے ایسا کیا کہا؟ جس پر ایل جی وی کے سکسینہ ہوئے ناراض، سابق وزیر اعلیٰ کو دی یہ نصیحت
اروند کیجریوال کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کہا کہ ’’شکور بستی کی کچی آبادیوں کے بارے میں وزیر اعلیٰ کا بیان مکمل طور پر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے‘‘
My chair not vacant, says CM Siddaramaiah: کرناٹک میں اقتدار کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کے درمیان سی ایم سدارامیا نے کیا طنز، کہا ان کی کرسی خالی نہیں ہے
وزیراعلیٰ نے صحافیوں سے کہا کہ رپورٹنگ کرتے وقت معاشرے اور اپنے ضمیر کو مدنظر رکھیں۔ انہوں نے کہا، ’’ان دنوں قیاس آرائیوں پر مبنی صحافت مرکز میں ہے۔ یہ ایک خطرناک رجحان ہے۔
Department for Promotion of Industry and Internal Trade: ہندوستان میں اسٹارٹ اپ فنڈنگ 2016 میں 8 بلین ڈالرسے بڑھ کر 115 بلین ڈالر ہوئی: ڈی پی آئی آئی ٹی
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے 16 جنوری 2016 کو اسٹارٹ اپ انڈیا پہل شروع کی جس کا مقصد اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے اور ملک کے اسٹارٹ اپ نظام میں سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کی تشکیل کرنا ہے۔
Centre releases over Rs 1.73 lakh crore to states as share in taxes: مرکز نے ٹیکس کی منتقلی کے لیے ریاستوں کو 1.73 لاکھ کروڑ روپے جاری کئے
اتر پردیش کو سب سے زیادہ 31,039.84 کروڑ روپے ملے، اس کے بعد بہار کو 17,403.36 کروڑ روپے اور مغربی بنگال کو 13017.06 کروڑ روپے ملے۔
HMPV Virus: آسام میں HMPV وائرس کا کیس ملنے سے خوف کا ماحول، 10 ماہ کا بچہ متاثر، ہندوستان میں مریضوں کی تعداد 15 ہوئی
چین میں انسانی میٹاپنیووائرس (HMPV) کی وجہ سے اس بیماری کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیسز میں اضافے کی حالیہ رپورٹوں کے پیش نظر، سکم حکومت نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Hardik Pandya: کیا ہاردک پانڈیا ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سے بھی باہر ہو جائیں گے؟
اگر ہم 2025 کی چمپیئنز ٹرافی کی بات کریں تو ہاردک پانڈیا اور نتیش کمار ریڈی دونوں کو 15 رکنی ٹیم میں منتخب کیے جانے کی امید ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہاردک ک پانڈیا پلیئنگ الیون میں پہلا موقع ملنے کا امکان ہے۔





