Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


پون کلیان نے خاص طور پر بنگلہ دیش میں رہنے والے ہندوؤں کو دیوالی کے تہوار کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا کہ بھگوان شری رام  آپ کو اس حال میں طاقت اور ہمت دے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  وزیر اعظم مودی نے ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

بھول بھولیا 3' باکس آفس پر اجے دیوگن کی سب سے زیادہ منتظر فلم 'سنگھم اگین' سے مقابلہ کرے گی۔ 'سنگھم اگین' کی ایڈوانس بکنگ دو دن پہلے شروع ہو چکی ہے۔

اس موقع پر دیویندر فڑنویس نے کہا کہ آنے والے وقت میں کانگریس کے کئی سینئر لیڈر بی جے پی میں شامل  ہونے والے ہیں۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ مجھ سے ابھی نام نہیں  پوچھیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وراٹ  کوہلی کو ایک بار پھر رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلورکو پہلے اپنے ٹائٹل کی تلاش ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "گزشتہ 10 سال کا عرصہ ہندوستان کے اتحاد اور سالمیت کے لیے بے مثال کامیابیوں سے بھرا ہوا ہے۔ آج حکومت کے ہر کام اور ہر مشن میں قومی اتحاد کا عزم نظر آتا ہے۔"

آنند وہار علاقے میں پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ چار ٹینکرز لگائے گئے ہیں، جن کے ذریعے سڑکوں پر لگے پودوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ آنند وہار علاقے میں فضائی آلودگی میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے دیوالی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے لکھا، "تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارک باد پیش کی ۔"

اقوام متحدہ میں روس کے ایلچی نے بدھ کے روز سوال کیا کہ جب مغربی ممالک کھل کر یوکرین کی حمایت اور مدد کر رہے ہیں تو شمالی کوریا جیسے اس کے اتحادی یوکرین کے خلاف اس کی جنگ میں ماسکو کی مدد کیوں نہیں کر سکتے۔

ارجن کپور نے مزید لکھا - 'میں وہی کہوں گا جو اجے اور ٹائیگر پہلے ہی کہہ چکے ہیں، ہم نے آپ کے لیے بہت پیار سے فلم بنائی ہے، مجھے امید ہے کہ آپ سب ہمارے اور ہماری فلم کے ساتھ دیوالی منائیں گے۔