Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ورک فرنٹ پرعالیہ بھٹ کو آخری بار فلم 'جگرا' میں دیکھا گیا تھا۔ اب وہ فلم 'لو اینڈ وار' میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ وکی کوشل اور رنبیر کپور بھی نظر آئیں گے۔

اگر ہندوستانی ٹیم پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو 4-1 یا 3-1 سے شکست دیتی ہے تو وہ بغیر کسی پریشانی کے کوالیفائی کر لے گی۔

آشیش شیلر نے مزید لکھا، "ناقص معیار کے کام اور کنکریٹنگ کے ناقص کاموں کی کئی شکایات کے بعد، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ کئے گئے کام کے معیار کے پہلوؤں کی چھان بین کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے۔

کسانوں کو روکنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن اور آنسو گیس کے کئی گولے داغے، جس میں 5 کسانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، کسان دہلی جانے پر بضد ہیں  ۔

ناگیندر رائے نے ان پر اس معاملے میں جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ بھی کہا کہ آکاش گورو نے مجھ سے پیسے لیے ہیں اور واپس نہیں کر رہے ہیں۔

رادھیکا آپٹے نے پیدائش کے ایک ہفتے بعد  نیو بورن(نو مولود) بچے کی جھلک دکھائی ہے۔ انہوں نے اکتوبر میں اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا

کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کسانوں کے مطالبات کو لے کر کھنوری بارڈر پر انشن پر بیٹھے ہیں۔ انشن کی وجہ سے ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔

دسمبر کو ہونے والی میٹنگ میں اس بات پر غور کیا گیا تھا کہ چمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل بہترین آپشن ہی  ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا، "پچھلے کچھ سالوں میں ملک میں ایسا ماحول بنایا گیا کہ آئین ایک خاص طبقے کے لوگوں کے لیے ہے۔ آئین بنانے میں بہت سے لوگوں کے کردار کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا۔

فرضی انکاؤنٹر پر سوال اٹھاتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ فرضی انکاؤنٹر میں لوگوں کو مارا جا رہا ہے۔ ڈبل انجن والی حکومت میں مسلمانوں کے گھروں کو چن چن کر گرایا جا رہا ہے۔