Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ملک کے چاروں میٹرو جیسے دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے    

فی الحال کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ طالبان کی واپسی کے بعد سے اسلامک اسٹیٹ کی مقامی اکائی نے دہشت گردانہ حملوں میں تیزی لائی ہے۔ طالبان بھی ہر جگہ سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں

اسی عرصے میں، 1,209 مریض وبائی مرض سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کووڈ سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,45,238 ہو گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوجیوں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آگ عمارت کی دوسری اور تیسری منزل پر لگی۔ وہاں ایک اولڈ ایج کیئر سنٹر چلایا جا رہا تھا۔ اس واقعے میں دو افراد کی موت ہو گئی، جب کہ ہم نے 6 افراد کو موقع سے بچا لیا

نتیش کمار نے یہ بھی دہرایا کہ وہ نہ تو اپوزیشن کا وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں ہیں اور نہ ہی انہیں وزیر اعظم بننے کی کوئی خواہش ہے

ایسے میں گھریلو خواتین کا بجٹ تو خراب ہونے والا نہیں ہے لیکن ریستورانوں، ہوٹلوں وغیرہ میں کھانا مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ کمرشل گیس سلنڈر مہنگے ہو گئے ہیں۔ نئے نرخ بھی آج سے نافذ ہو گئے ہیں

پنجاب اور ہریانہ کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کا بھٹنڈہ 3.5 ڈگری سیلسیس کے ساتھ ریاست میں سب سے سرد رہا

نئے سال کے موقع پر عوام کو راحت ملی ہے اور پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے

میڈیا رپورٹ کے مطابق 31 دسمبر کی رات 9 بجے کے بعد راجیو چوک میٹرو اسٹیشن سے باہر نکلنا بند کر دیا جائے گا۔ میٹرو نے یہ فیصلہ بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے دہلی پولیس کے مشورے پر  فیصلہ لیا  گیاہے