Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
ED Raid Bhupesh Baghel Home: بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ پر ای ڈی کا چھاپہ، سابق وزیر اعلیٰ نے خود “ایکس” پر دی اطلاع
بھوپیش بگھیل نے "ایکس" پر لکھا:ای ڈی آ گئی۔ آج اسمبلی اجلاس کا آخری دن ہے۔ اڈانی کے لیے تمنار میں کاٹے جا رہے درختوں کا معاملہ آج اٹھنا تھا۔ بھلائی رہائش گاہ پر ’صاحب‘ نے ای ڈی بھیج دی ہے۔
IND vs ENG: لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈکوملی جیت،جانئے کیوں آئی سی سی نے انگلینڈ پر عائد کیا ڈبل جرمانہ
آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ اسٹاف کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق، جو کم از کم اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ہے، مقررہ وقت میں گیند نہ کروانے پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔
Ration Card New Guidelines: راشن کارڈ سے متعلق حکومت کی نئی ہدایات جاری، نام کٹنے سے بچنے کے لیے فوراً کریں یہ اہم کام
اگر آپ بھی راشن کارڈ ہولڈر ہیں، تو فوراً ایک اہم کام کروانا ضروری ہے، ورنہ آپ کو یہ فائدہ ملنا بند ہو سکتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام راشن کارڈ سے نہ کٹے،
Bokaro Naxalite Encounter: جھارکھنڈ کے بوکارو میں انکاؤنٹر میں دو نکسلی ہلاک، سی آر پی ایف کا جوان بھی شہید
جھارکھنڈ پولیس نے اس سال ریاست کو نکسل فری بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس سال اب تک پولس اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 16 نکسلی مارے جاچکے ہیں۔
Cricket at Los Angeles Olympics 2028 to start on July 12: اولمپکس میں کرکٹ کی 128 سال بعد واپسی، تمام میچز ٹی-20 فارمیٹ میں
اولمپک منتظمین نے واضح کیا ہے کہ زیادہ تر دنوں میں دو میچز ہوں گے ،یعنی "ڈبل ہیڈر" فارمیٹ اپنایا جائے گا۔ تاہم 14 اور 21 جولائی کو کوئی میچ نہیں ہوگا تاکہ کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ملے اور ناظرین کو مکمل تفریح فراہم کی جا سکے۔
NATO Chief’s Warning Over Russia Trade: بھارت، چین اور برازیل نے اگر روس سے تیل خریدا تو، ٹرمپ کے بعد اب دھمکی پر اترے نیٹو چیف
مارک روٹے نے مزید کہا:"براہ کرم پوتن کو فون کریں اور کہیں کہ وہ امن مذاکرات کو سنجیدگی سے لیں، کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو اس کے سنگین اثرات برازیل، بھارت اور چین پر پڑیں گے۔
Sidharth Malhotra & Kiara Advani Welcome Daughter: سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے گھر گونجی کلکاریاں، بنے ایک پیاری سی بیٹی کے والدین
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے ہاں بیٹی ہونے کی خبر کل رات سامنے آئی تھی۔ اب آج جوڑے نے خود بتایا کہ وہ ایک پیاری بیٹی کے والدین بن گئے ہیں
Massive fire in 4-storey building in old Govindpura in Delhi: دہلی میں 4 منزلہ عمارت میں زبردست آگ، 2 لوگوں کی جھلسنے سے موت
اس معاملے پر بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (شاہدرہ) پرشانت گوتم نے کہا کہ جگت پوری پولیس اسٹیشن کو رات 8.46 بجے پرانے گووند پورہ کی ایک بند گلی میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔
Cocaine Worth Over Rs 60 Crore Seized: اوریو بسکٹ کے ڈبے میں 62 کروڑ کی کوکین، ممبئی ایئرپورٹ پر خاتون کی لی تلاشی، تو سب رہ گئے دنگ
ایک افسر نے کہا کہ DRI بھارت میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ ہم اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔
Two Delhi schools get bomb threat: دہلی کے ان دو اسکولوں کو پھر ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، طلبہ اور والدین میں خوف و ہراس کا ماحول
جولائی کو دوارکا میں واقع سینٹ تھامس اسکول اور ایک اور اسکول کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی۔ اس سے پہلے 15 جولائی کو بھی سینٹ تھامس اسکول کے علاوہ دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن اور رام جس کالج کو بھی ایسی ہی دھمکی ملی تھی۔





