Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Operation Sindoor : آپریشن سندور کا نیا ویڈیو جاری، آرمی نے کہا۔ جہاں سے سیئز فائر کی خلاف ورزی ہوئی ، ایسے مٹی میں ملا دیا
ہم نے دشمنوں کو مٹی میں ملانے کا کام کیا۔ گزشتہ اتوار 18 مئی کو آپریشن سندور سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی،
Joe Biden: سابق امریکی صدر بائیڈن کو ہوگئی خطرناک بیماری، وزیر اعظم مودی نے کی جلد صحت یابی کی دعا
جو بائیڈن کی بیماری کے بارے میں جاننے کے بعد دیگر امریکی رہنماؤں نے بھی ردعمل کا اظہار کیا۔
Amit Shah congratulates Neeraj Chopra: دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں قومی ریکارڈ بنانے پر امت شاہ نے نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی، انہوں نےکہا- آپ کی کامیابی پر ہے ہمیں فخر
نیرج چوپڑادو بار کے اولمپک میڈلسٹ ہیں اور ان کا شمار ہندوستان کے سب سے کامیاب ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹس میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 2023 میں دوحہ ڈائمنڈ لیگ جیتا اور 2024 میں دوسرے نمبر پر رہے تھے۔
Lalu Yadav: سابق وزیر اعلیٰ لالو یادو مشکل میں، سیوان کی عدالت نے جاری کیا اشتہار، جانئے کیا ہے معاملہ؟
ہفتہ 17 مئی 2025 کو اے سی جے ایم -1 ایم پی-ایم ایل اے کی عدالت نے لالو یادو کے خلاف ایک اشتہار جاری کیا ہے۔ لالو یادو کے خلاف پہلے سمن اور پھر وارنٹ جاری ہوئے۔
Operation Sindoor: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا اعتراف، بھارت کے حملے میں نور خان ایئربیس سمیت کئی مقامات ہوئے تباہ
یہ وہی پاکستان ہے جو کل تک کہہ رہا تھا کہ کچھ نہیں ہوا اور اپنے عوام کو بے وقوف بنا کر فتح کا جشن منا رہا تھا۔ اب وہی پاکستان کہہ رہا ہے کہ نقصان ہوا ہے۔
Operation Sindoor: براہموس، باراک اور آکاش تیر… وہ ہتھیار جن سے بھارت نے پاکستان میں مچائی تباہی
یہ ایک طاقتور وار ہیڈ اور اسمارٹ سینسرز سے لیس ہے۔ ریڈار، لانچر اور کنٹرول سسٹم - سب کچھ ہندوستان میں بنایا گیا ہے۔ یہ نظام اب ہندوستان کی فضائی سلامتی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
Operation Sindoor: بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو کریں گے بے نقاب ششی تھرور،مودی حکومت سے ملی بڑی ذمہ داری
پی ٹی آئی نے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ ششی تھرور، منیش تیواری، سلمان خورشید اور امر سنگھ سے اس وفد کے لئے رابطہ کیا گیا ہے
Doha Diamond League 2025: دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں نیرج چوپڑا نے رقم کردی تاریخ ، پی ایم مودی نے ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
اس سے قبل ان کا بہترین تھرو 89.94 میٹر تھا، جو انہوں نے 30 جون 2022 کو اسٹاک ہوم ڈائمنڈ لیگ میں تھرو تھا۔ اس بہترین تھرو کے باوجود نیرج چوپڑا کو دوسرے مقام پر اکتفا کرنا پڑا تھا۔
Fact Check: محمد شامی نے انسٹا اسٹوری پر لگایا پاکستانی جھنڈا، جانئے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کی حقیقت
چند روز قبل محمد شامی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کا بھی دعویٰ کیا گیا تھا، جو بعد میں جھوٹا نکلا۔ ان کی پاکستانی پرچم لہرانے کی کہانی میں کتنی سچائی اور کتنا جھوٹ شامل ہے،
Russia-Ukraine War: ٹرمپ کے دباؤ میں 3 سال میں پہلی بار ملے روس اور یوکرین، جنگ بندی پر نہیں بنی بات
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اگر روس جنگ بندی پر راضی نہیں ہوتا تو مغرب کو سخت پابندیوں کا سہارا لینا چاہیے۔





