Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔

ہر روز صبح 6 بجے پٹرول وڈیز ل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے، صبح 6 بجے سے ہی نئی قیمتیں طے ہوجاتی ہیں، پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی ،ڈیلرکمیشن ، ویٹ اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریبا ً دوگنی ہوجاتی ہے

اندرا گاندھی بن الاقوامی ہوائی اڈے (IGI) پر دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا، ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا سونا ضبط ۔

سینکوت کسان مورچہ نے اتوار کو کہا کہ 20 مارچ کو دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی 'کسان مہاپنچایت' میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے لاکھوں کسانوں نے قومی دارالحکومت کا سفر کیا

جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا دہلی پہنچ گئے ہیں۔ آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔ مودی صبح 11 بجے جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

خالصتانی حامیوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن میں قومی پرچم اتار کر ہنگامہ آرائی کی اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ حکومت ہند نے سخت مذمت کی ہے۔

بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں 23 مارچ تک بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ میں 21 مارچ تک بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تیل کمپنیوں نے فیول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ پٹرول اور ڈیزل کہاں سستا اور مہنگا ہوا؟

ملک میں 24 گھنٹوں کے اندر انفیکشن کے کل 1,071 نئے کیسز درج کیے گئے، جب کہ مزید تین مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 5,30,802 ہوگئی۔

خاتون کی کھوپڑی، ایک کولہے کا کچھ حصہ، بازو کا کچھ حصہ اور ایک ہاتھ کا پنجہ سفید رنگ کے پولی تھین سے ملا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پولیس لاش کی شناخت نہیں کر سکی۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔