Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
’20 سیٹوں پر بے ضابطگیوں کا جواب نہیں دیا’، ہریانہ انتخابات کو لے الیکشن کمیشن پر کانگریس کا الزام
الیکشن کمیشن نے 29 اکتوبر کو کانگریس کی شکایت کا جواب دیا تھا۔ کمیشن نے کہا تھا، "کانگریس پارٹی کو انتخابات کے بعد بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرنا چاہیے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ادھو ٹھاکرے گروپ اور بی جے پی کے درمیان ‘ہندوتوا’ کی جنگ چھڑی، دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں
اب ادھو گروپ نے دوبارہ X پر پوسٹ کیا ہے،جس میں لکھا ، "بی جے پی نے رام مندر کو ایشو بنا کر لوک سبھا کا الیکشن لڑا تھا۔ بھگوان شری رام کو آدھے مکمل مندر میں بٹھادیا گیا، یہ کیسا ہندوتوا ہے"۔
Baby John Teaser: فلم بے بی جان میں ورون دھون کا خطرناک لک،بے بی جان کا ٹیزر ہوا ریلیز
ورون دھون کا لک بھی کافی ڈیشنگ لگ رہا ہے۔ بے بی جان ورون دھون کے لیے ایک مختلف قسم کا ایکشن لے کر آئی ہے ۔ ورون دھون کو بھی اس فلم سے کافی امیدیں ہیں۔
Jasprit Bumrah not playing IND vs NZ 3rd Test: جسپریت بمراہ تیسرا ٹیسٹ کیوں نہیں کھیل رہے؟ بی سی سی آئی نے جاری کیا اپ ڈیٹ
جسپریت بمراہ موجودہ سیریز میں 2 میچوں میں صرف 3 وکٹیں حاصل کر پائے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جسپریت بمراہ کی فٹنس ٹیم انڈیا کے لیے بہت اہم ہے
Air Pollution: آتش بازی کی وجہ سے دہلی اور اتر پردیش کی ہوا کا معیار انتہائی خراب ، دہلی کا نام ٹاپ ٹین شہروں میں نہیں
اگر دیوالی کے بعد ملک کے ٹاپ 10 آلودہ شہروں کی بات کریں تو دہلی کے مقابلے اتر پردیش کے شہروں میں سانس لینے میں زیادہ پریشانی ہورہی ہے۔
Poster War in Uttarpradesh: لکھنؤ میں ایس پی ۔بی جےپی کے بیچ شروع ہوا پوسٹر وار ، سڑکوں پر نظر آئے ایس پی کے نئے پوسٹر
لکھنؤ کی سڑکوں پر اکھلیش یادو کی تصویر والے پوسٹر لگے ہوئے ہیں اور ان پر ' جڑیں گے تو جیتیں ' اور 'ستائیس کا ستادیش ' کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔
Ukraine-Russia war: یوکرین روس جنگ ہوگی مزید خطرناک! شمالی کوریا نے پوتن کو 10 ہزار سے زائد میزائل بھیجے
ادھر شمالی کوریا نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو 1000 سے زائد میزائل دیے ہیں۔ یہ اطلاع جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے دی ہے۔
UP Politics: بٹیں گے تو کٹیں گے، بی جے پی کا نعرہ نہیں – نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ
ڈپٹی سی ایم نے کہا کہ بی جے پی ترقی کے نام پر الیکشن لڑتی ہے۔ ہم جو وعدہ کرتے ہیں اس کا حساب عوام کو دیتے ہیں۔ بٹیں گے تو کٹیں گے' ، یہ بی جے پی کا نعرہ نہیں ہے۔
LPG Price Hike: دیوالی ،چھٹھ پرمہنگائی کا تحفہ، ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ
ملک کے کئی شہروں میں یکم نومبر 2024 کو دیوالی کا تہوار منایا جا رہا ہے، اس لیے چھٹھ کا تہوار اس مہینے کے پہلے ہفتے میں ہی منایا جائے گا۔ شادیوں کا سیزن بھی اسی مہینے سے شروع ہو رہا ہے۔
Udit Raj Takes Swipe At Yogi’s Remarks: یوگی کے بیان پر اُدت راج کا جوابی حملہ، کہا یوگی جی کو اپنا ڈی این اے چیک کرانا چاہیے… راون اور دریودھن ان کے اندر ہیں
اس کے علاوہ ایک اور بیان پر یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کا جواب دیتے ہوئے ادت راج نے کہا کہ یوگی جی کہتے ہیں کہ اگر وہ تقسیم ہوں گے تو کٹ جائیں گے، لیکن اگر بہوجن ان کے ساتھ رہے گا تو کٹے گا اور اگر ان سے الگ رہیں گےتو وہ بچ جائیں گے،