Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Indian Navy Former Officers Returned India: قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 میں سے 7 سابق نیول افسران کو حکومت نے کیا رہا، قطر حکومت کیسے راضی ہوئی؟
دوحہ کی ایک عدالت نے قطر میں سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق فوجیوں کو رہا کر دیا ہے جن میں سے 7 بھارت واپس آ چکے ہیں۔ اسے ہندوستان کی ایک بڑی سفارتی فتح قرار دیا گیا
Uttar Pradesh bus Accident: اتر پردیش کے متھرا میں یمنا ایکسپریس وے پر بس اور کار میں تصادم، 5 لوگوں کی زندہ جل جان سے موت
فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فی الحال آگرہ سے نوئیڈا آنے والے ایکسپریس وے پر کچھ دیر کے لیے ٹریفک روک دی گئی ہے۔
U19 World Cup: آسٹریلیا 14 سال بعد انڈر 19 ورلڈ کپ کا بنا چیمپئن
کنگارو نے بھارتی ٹیم کا ایک سال کے اندر تیسری بار ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا۔ گزشتہ سال جون میں آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی۔
Saumy Pandey IND U19: فائنل میں روی بشنوئی کا ٹوٹا ریکارڈ ، ٹیم انڈیا کے لیے سومی پانڈے کی کرشماتی کارکردگی
سومی پانڈے نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ بھارت کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر رہے۔ انہوں نے 7 اننگز میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی روی بشنوئی کا ریکارڈتوڑ دیا۔
Teri Baaton Mein Aisa Uljha Jiya Box Office Collection Day 3: فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’ ویک اینڈ میں زبردست کمائی کرکے شائقین کی بن گئی ہے پہلی پسند
تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا' شاہد کپور اور کریتی سینن کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔ اس رومانوی کامیڈی ڈرامہ فلم میں کریتی ایک روبوٹ سیفرا کا کردار ادا کرتی نظر آ رہی ہیں۔
Ashok Gehlot on Bharat Ratna Rules: اشوک گہلوت نے بی جے پی پر ‘بھارت رتن’ کے اصولوں کو توڑنے کا الزام لگایا، کہا – ‘سال میں صرف تین’
اشوک گہلوت نے ٹویٹ کیا، "ہم حکومت ہند کی طرف سے 5 شخصیات کو بھارت رتن دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم ان شخصیات کا بے پناہ احترام کرتے ہیں اور ملک کے لیے ان کی خدمات بے مثال ہیں۔
Rishi Kapoor: رشی کپور کی پوتی راہا کپور کی تصویر رشی کپور کی موت کے دوسال پیدا ہوئیں ،پھر تصویر ایک دوسرے کے ساتھ کیسے ممکن ہے؟
جب سے رنبیر کپوراور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھائی ہےمداحوں نے راہا کپورکا موازنہ ان کے دادا رشی کپور سے کرنا شروع کر دیا ہے۔
Kangana On Yami Gautam Pregnancy: کنگنا رناوت نے یامی گوتم کو پریگننسی پر دی مبارکباد، اس دن آرٹیکل 370 کو جاری کیا جائے گا ‘
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سے پہلے بھی کنگنا رناوت کئی مواقع پر یامی گوتم کی تعریف کر چکی ہیں۔ ساتھ ہی یامی گوتم نے دھاکڑ گرل کو بہترین اداکارہ کا ٹیگ بھی دیا ہے۔
NCP Leader Chhagan Bhujbal Gets Threat Call: این سی پی لیڈر چھگن بھجبل کو جان سے مارنے دی گئی 50 لاکھ کی سپاری، بھجبل نے کہا کہ دھمکیاں اور حملے پہلے بھی ہو چکے ہیں
چھگن بھجبل کے دفتر نے کہا کہ خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ٹھیکہ پانچ لوگوں کو دیا گیا ہے۔
TBMAUJ Box Office Collection Day 1: ‘تیری بات میں ایسا الجھا جیا’ کا شاندار آغاز، دنیا بھر میں کمائے اتنے کروڑ
شاہد کپور اور کریتی سینن کی فلم تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔ اس فلم کو لے کر سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچی ہوئی ہے۔