Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
‘One Nation, One Election’ Report Expected in March: ‘ایک قوم، ایک انتخاب’ رپورٹ مارچ میں متوقع: امت شاہ نے جی بی ایس 2024 میں اعلان کیا
امیت شاہ نے کہا، "میں امید کرتا ہوں کہ 'ایک قوم، ایک انتخاب' کمیٹی کی رپورٹ مارچ کے آغاز تک سامنے آجائے گی۔ یہ آخر میں لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ 'ایک قوم، ایک انتخاب' چاہتے ہیں،" امت شاہ نے کہا۔
Himachal Pradesh: ہماچل پردیش کے نائب وزیر اعلی کی اہلیہ کا انتقال، پوری ریاست میں غم کی لہر
اطلاعات کی نشریات اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے سمی اگنی ہوتری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جیسے ہی مرکزی وزیر کو اس کا علم ہوا۔ انہوں نے تمام پروگرام اگلے تین دن کے لیے ملتوی کر دیے۔
Mithun Chakraborty Health: متھن چکرورتی کی طبیعت بگڑ گئی، کولکتہ کے اسپتال میں داخل، حال ہی میں حکومت نے متھن کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا تھا
متھن چکرورتی کی عمر 73 سال ہے۔ ہفتہ کی صبح یعنی آج تقریباً 10 بجے اداکار کو سینے میں شدید درد ہوا اور بے چینی بھی محسوس ہونے لگی۔ ان کی طبیعت خراب ہونے پر اداکار کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا
Mohammed Shami : محمد شامی نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی حالیہ دنوں میں عالمی کرکٹ میں اثر ڈالنے میں کامیاب نہیں ہو سکے،شامی نے پاکستان کو سب سے زیادہ دھویا؟
شامی نے کہا، 'بنیادی طور پر انہوں نے کرکٹ کو مذاق بنا دیا ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے کی کامیابی سے لطف اندوز نہیں ہوتے، جب آپ کی تعریف کی جاتی ہے تو آپ بہت خوش ہو جاتے ہیں، لیکن جب آپ ہار جاتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو دھوکہ دیا گیا ہے۔
Preity G Zinta: شاہ رخ خان کے ڈائریکٹر نے پریتی زنٹا سے کہا تھا کہ منہ دھوکرآئیں ، اداکارہ نے 26 سال بعد کھولا راز
پریتی زنٹا نے ٹوئٹر پر لکھایہ تصویر فلم دل سے کے سیٹ پر لی گئی تھی۔ میں منی رتنم سر اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش تھی۔ منی رتنم سرنے مجھے دیکھا تو وہ مسکرائے
JNU Students Union elections: جے این یو اسٹوڈنٹس یونین انتخابات سے قبل بائیں بازو اور اے بی وی پی تنظیم کے طلبا کے درمیان تصادم، کئی زخمی
یونیورسٹی جنرل باڈی میٹنگ (یو جی بی ایم) کیمپس میں 2024 کے جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اراکین کے انتخاب کے لیے سابرمتی ڈھابہ میں بلائی گئی تھی اور اس دوران طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔
IND Vs ENG: سرفراز خان کے لیے ڈیبیو کا راستہ کھلا ہے، وہ پلیئنگ 11 کا حصہ بن سکتے ہیں
شریاس آئر انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف آخری تین ٹیسٹ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں کے ایل راہول اور رویندر جڈیجہ کی واپسی کو یقینی سمجھا جاتا ہے۔
UP Politics: جینت چودھری نے کہا کس منہ سے بی جے پی کو انکارکروں
جینت چودھری سے پوچھا گیا کہ کیا وہ بی جے پی کے ساتھ جائیں گے؟ اس پر اس نے کہا کہ میں کس منہ سے انکار کروں۔ انھوں نے کہا، 'یہ میرے لیے ایک جذباتی اور یادگار لمحہ ہے۔
Richa Chadha Pregnancy: یامی گوتم کے بعد ریچا چڈا اور علی فضل کے گھر آنے والا ہے ننھا مہمان، مداحوں کو انوکھے انداز میں سنائی خوشخبری
بالی ووڈ کی مقبول جوڑیوں میں سے ایک ریچا چڈھا اورعلی فضل کے گھر پرخوشی نے دستک دی ہے۔ جوڑے کے گھرمیں کلکاری گونجنے والی ہے۔
IND U19 vs AUS U19 Final:ٹیم انڈیا کے یہ تین کھلاڑی جن کی وجہ سے مخالف ٹیم ہو جاتی ہے خوف زدہ ،جانیں کون یہ ہیں خطرناک کھلاڑی؟
سومیا پانڈےنے 6 میچوں میں کل 17 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے نیپال کے خلاف صرف 29 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی ہیں۔