Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Weather Update: چنئی میں بارش سے نظام زندگی مفلوج، 47 پروازیں منسوخ، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف الرٹ
محکمہ موسمیات اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق ساحلی حصوں میں موسمی صورت حال نہایت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، اس لیے اضافی فورسز کی تعیناتی لازمی تھی۔ مقامی انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سمندر کے قریب جانے سے گریز کریں
Mann Ki Baat: من کی بات 128ویں ایپی سوڈ میں پی ایم مودی نے کھیل اور سائنس میں بھارت کی تاریخی پیش رفت پر روشنی ڈالی
اپنے خطاب میں وزیراعظم نریندر مودی نے نومبر کے مہینے کو بھارت کے لیے خاص قرار دیا اور بتایا کہ اس مہینے میں کئی اہم قومی اور تہذیبی مواقع منائے گئے یا منائے جانے والے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 26 نومبر کو ‘یومِ دستور’ کے موقع پر پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دستور سازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
National Herald Case: نیشنل ہیرالڈ کیس میں نئی ایف آئی آر درج، سونیا اور راہل گاندھی کی مشکلات میں اضافہ
اس معاملے نے سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچا دی ہے اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان تناؤ مزید بڑھ چکا ہے۔ کانگریس نے ایف آئی آر کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے، جب کہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ کارروائی مکمل طور پر قانونی بنیادوں پر کی گئی ہے۔
Naxalites surrender in Chhattisgarh’s Dantewada: چھتیس گڑھ میں بڑی کامیابی، 65 لاکھ کے 27 انعامی سمیت 37 خطرناک نکسلیوں کی خودسپردگی
یہ نکسلی 2019 سے 2024 کے درمیان کئی مہلک حملوں میں ملوث تھے، جن میں سال 2020 میں منیپا کے مقام پر ٹی سی او سی ٹیم پر حملہ شامل تھے، جس میں 26 جوان شہید اور 20 زخمی ہوئے
Delhi BMW Accident: وسنت کنج میں تیز رفتار بی ایم ڈبلیو کا قہر، فٹ پاتھ پر سو رہے 3 افراد کو کچلا، حادثے نے دہلی کی سڑکوں پر رفتار اور سکیورٹی پر اٹھائے سوال
عینی شاہدین کے مطابق کار انتہائی تیز رفتاری سے سڑک پر دوڑ رہی تھی۔ اچانک ڈرائیور گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا، جس کے بعد گاڑی سیدھی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور وہاں سوئے ہوئے تین افراد کو بری طرح کچل دیا۔
Parliament Winter Session: سرمائی اجلاس سے قبل کل جماعتی اجلاس آج، اپوزیشن SIR سمیت اہم مسائل پر حکومت کو گھیرنے کوتیار
کرن رجیجو دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان سے ملاقات کریں گے، اور حکومت تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کرے گی کہ ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کیا جائے۔
Balrampur Teacher Beating: بلرام پور میں معصوم بچے کو ٹیچر نے بےرحمی سے ما را پیٹا، آنکھ میں جمع خون، چہرہ بری طرح سوجا،والدین اور مقامی لوگ نے سخت کارروائی کا کیا مطالبہ
ڈاکٹروں کے مطابق بچہ اس وقت شدید چوٹوں کے باعث زیر نگرانی ہے۔ آنکھ اور چہرے کی سوجن خطرناک نوعیت کی ہے اور مکمل صحت یابی میں وقت لگ سکتا ہے۔ پولیس نے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Air Pollution :ہوا کی رفتار سست، دھند اور اسموگ نے بڑھائی پریشانی، بڑے شہروں میں سانس لینا دشوار
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار بہت کم ہونے کی وجہ سے آلودہ ذرات فضاء میں معلق رہ جاتے ہیں اور اپنے مقام سے دور نہیں جا پاتے، جس کی وجہ سے اسموگ کی تہہ مزید گہری ہو رہی ہے۔
Global Reach of American STEM fields: امریکی اسٹیم شعبہ جات کی عالمی دست رس
سونالی کدم کے آئی وی ایل پی تجربے نے انہیں امریکہ کی ا سٹیم شعبہ جات کی برتری سے روشناس کرایا ،جس سے متاثر ہوکر وہ ہندوستان میں تعلیم ، اختراع اور افرادی قوت کی ترقی کی خاطر امریکی نمونوں کی پیروی کے لیے کوشاں ہیں۔
260.5 ملین ویوز کے ساتھ 4 پی ایم سرفہرست، ڈیٹا بی انگز کی رپورٹ میں بڑا انکشاف
تیزی سے بدلتی ڈیجیٹل دنیا میں لگاتار دوسرے سال بھی نمبر-1 مقام حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام سچی، بےلاگ اور نڈر صحافت کو ترجیح دیتے ہیں۔





