Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


نومورا نے بھارت کی جی ڈی پی گروتھ ریٹ کے اپنے اندازے میں بھی تبدیلی کی ہے۔ فرم نے مالی سال 2026 کے لیے جی ڈی پی گروتھ فورکاسٹ کو 7فیصد سے بڑھا کر 7.5فیصد کر دیا ہے-

ان بسوں میں اکثر حد سے زیادہ مسافر اور سامان لادا جاتا ہے، یہاں تک کہ چھتوں پر بھی کافی تعداد میں سامان  رکھا جاتا ہے، جس سے پلٹنے اور آتشزدگی کا مسلسل خطرہ رہتا ہے۔اگرچہ ڈی ٹی سی اور ٹرانسپورٹ انڈورسمنٹ ٹیمیں کاغذوں میں کارروائی کا دعویٰ کرتی ہیں

وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر ویدمورتی دیوورت کی تعریف کرتے ہوئے لکھا 19 سال کے ویدمورتی دیوورت نے جو کیا ہے، اسے آنے والی پیڑھیاں یاد رکھیں گی،

اسی خلفشار کے درمیان آر جے ڈی اور گرینڈ الائنس کے رہنما کھل کر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی بہت جلد نتیش کمار کو وزارت اعلیٰ (سی ایم)کی کرسی سے ہٹا دے گی اور بہار میں اپنا وزیر اعلیٰ بنائے گی۔

منگل (2 دسمبر) کی شروعات بھی کچھ مختلف نہ رہی۔ 11 بجے ایوان شروع ہوا لیکن اپوزیشن کے "Vote Chor SIR" کے نعرے لگتے ہی اسے پھر سے ملتوی کرنا پڑا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت بحث کے لیے تیار ہے، لیکن اپوزیشن کی شرطیں قبول نہیں کی جا سکتیں۔

H1-B ویزا پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ: “کچھ لوگ، خاص طور پر دائیں بازو کی سوچ رکھنے والے، اسے بند کرنے کی حمایت کرتے ہیں، لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ انتہائی برا فیصلہ ہوگا۔”

مداحوں اور سیلیبریٹیز نے کمنٹس کے ساتھ مبارکباد دینا شروع کر دی۔ قابلِ ذکر بات یہ  ہے کہ یہ جوڑا اکتوبر 2025 میں کورٹ میرج کر چکا ہے، جو کہ انٹر فیتھ میرج تھی۔

زخمیوں کا علاج اس وقت شیو گنگا اور کرائیکوڈی کے اسپتالوں میں جاری ہے۔ کئی مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور انہیں خصوصی طبی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

اکھلیش نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے پاس بڑے وسائل ہیں اور وہ ایک بڑی نوئیڈا کمپنی کو ہائر کر کے ووٹر لسٹ پر کام کروا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ: 2024 میں جن بوتھوں پر بی جے پی ہاری، وہیں ووٹ کاٹے جا رہے ہیں۔

لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور زیرو آور میں بحث کا مطالبہ کیا گیا۔ ہنگامہ بڑھنے کے بعد اسپیکر نے کارروائی دوپہر 2 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی۔