Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Bangladesh Bus Accident: بنگلہ دیش میں خوف ناک حادثہ، ندی میں بس گرنے سے 18 افراد ہلاک،متعدد زخمی
فریدپور فائر سروس کے کمانڈر محمد بلال الدین نے کہا، "ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کم از کم 35 لوگ لاپتا ہیں۔ بچاؤ مہم جاری ہے۔"رات تقریباً 11:15 بجے بس کا کچھ حصہ دیکھا گیا، اور 11:30 بجے تک جہاز کی کرین کے ذریعے پوری بس کو نکال لیا گیا۔
All India Weather Update: دہلی سے لے کر بہار تک موسمی تبدیلیوں کا امکان، 22 ریاستوں میں بارش اورژالہ باری کا الرٹ
دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے دھوپ کافی تیز تھی، لیکن آج یعنی 26 مارچ سے اس گرمی پر قابو پایا جائے گا۔ آج دوپہر یا شام تک دہلی-NCR میں کالے بادل چھا سکتے ہیں اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
Parliament Budget Session: مڈل ایسٹ جنگ سے عالمی معیشت متاثر- وزیر اعظم مودی،ایل پی جی کی گھریلو سپلائی کو ترجیح
وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ اس بحران کو تین ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے اور اس کے منفی اثرات دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اسی لیے عالمی برادری اس مسئلے کے جلد حل کے لیے فریقین سے اپیل کر رہی ہے۔
PM Modi Iran US war speech: ایران-امریکہ کشیدگی پر آج پارلیمنٹ میں وزیراعظم مودی کا اہم خطاب
موجودہ بحران کی ایک بڑی وجہ آبنائے ہرمز کی بندش ہے، جس نے عالمی شپنگ روٹس کو شدید متاثر کیا ہے۔ ہندوستان اپنی ایل پی جی کی تقریباً 47 فیصد ضرورت قطر سے پوری کرتا ہے، اور حالیہ حملوں کے بعد سپلائی میں خلل کے خدشات نے حکومت کی تشویش بڑھا دی ہے
Iran Israel War: ایران کے پاور پلانٹس پر حملہ ہوتا ہے، تو وہ مشرقِ وسطیٰ کے بجلی گھروں کو بنائے گا نشانہ ،ٹرمپ کی دھمکی کے بعد تہران کا جواب
ایران نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ اس پر اسپتالوں، امدادی مراکز اور اسکولوں پر حملوں کے الزامات لگائے گئے، لیکن اس نے ان کا جواب اسی نوعیت میں نہیں دیا۔ تاہم اگر بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا تو وہ بھی اسی انداز میں جواب دے گا۔
Amit Shah tribute to Ram Manohar Lohia Jayanti: امت شاہ کا رام منوہر لوہیا کو پیش کیا خراج عقیدت، مساوات اور مادری زبان کے نظریات کو آج بھی اہم قرار دیا
امت شاہ نے لوہیا کے تعلیمی وژن پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ تعلیم کو محض ڈگری تک محدود نہیں رکھتے تھے بلکہ اسے سماجی اصلاح کا ذریعہ سمجھتے تھے۔ امیت شاہ نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی کے تحت بھارتی زبانوں میں تکنیکی اور طبی تعلیم فراہم کرنے کی کوششیں دراصل لوہیا کے “سوابھاشا” نظریے کی کامیابی ہیں۔
PM Modi tribute Ram Manohar Lohia Jayanti: رام منوہر لوہیا کی یوم پیدائش پر وزیر اعظم نریندر مودی سمیت ملک کی کئی اہم سیاسی شخصیات نے انہیں پیش کیا خراجِ عقیدت
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنے پیغام میں کہا کہ رام منوہر لوہیا ایک بہترین مفکر اور سماجی انصاف کی مضبوط آواز تھے۔ انہوں نے کہا کہ غریبوں اور محروم طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے ان کی غیر متزلزل وابستگی آج بھی نئی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
West Bengal Election 2026: بنگال انتخابات سے قبل ووٹر لسٹ سے کاٹے گئے لاکھوں نام، الیکشن کمیشن کی پہلی ‘خفیہ’ لسٹ میں کس کا نام شامل
فروری کو جاری کی گئی حتمی ووٹر لسٹ میں تقریباً 60 لاکھ مشتبہ نام پہلے ہی ہٹا دیے گئے تھے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کی ہدایت کے بعد اب مرحلہ وار ضمنی فہرستیں جاری کی جا رہی ہیں۔
Amit Shah Pays Tribute To Bhagat Singh, Sukhdev, Rajguru: شہیددیوس پر امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نےبھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی قربانی، جرات اور حب الوطنی کو کیا یاد
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ان شہیدوں کی قربانی ہندوستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے اور ان کا حوصلہ، عزم اور حب الوطنی آنے والی نسلوں کو ہمیشہ "قوم سب سے پہلے" کا پیغام دیتا رہے گا۔
Iran Israel War: آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا فیصلہ، جہازوں سے 20 لاکھ ڈالر ٹول عائد کرنے کا فیصلہ، ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایران کا سخت مؤقف
ایرانی رکن پارلیمنٹ نے ٹرمپ کی اس دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے توانائی مراکز بھی ایران کی دسترس میں ہیں اور انہیں ایک ہی دن میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اس طرح کے اقدامات عالمی تجارت اور تیل کی سپلائی پر گہرے اثرات ڈال سکتے ہیں۔





