Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
MP Exit Poll 2024: کیا انڈیا اتحاد ایم پی میں بی جے پی کو بڑا چیلنج دے سکتا ہے؟ پول آف پولس ڈیٹا نے کردیا حیران
انڈیا اتحاد بھی یہاں اپنا کھاتہ نہیں کھولنے والا ہے۔ CNBC-TV 18 کے ایگزٹ پول میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 26 سے 29 سیٹیں ملیں گی۔جب کہ انڈیا الائنس کو یہاں 0 سے 3 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ ریپبلک بھارت کے ایگزٹ کے مطابق مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 26 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔ جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو 1 سے 3 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔
If you stay hungry for a long time in summer: گرمیوں میں زیادہ دیر تک بھوکے رہنے سے ان بیماریوں کا شکار ہو جائیں گے، جگراورگردے کے خراب ہونے کاخطرہ
گرمیوں میں زیادہ دیر تک بھوکے رہتے ہیں تو پیٹ میں بیکٹیریا تیزی سے بڑھتے ہیں۔اس کے فوڈ پوائزننگ اور ہاضمے کے مسائل کا خطرہ بہت زیادہ رہتا ہے۔ بیکٹیریا اور وائرس گرمیوں میں کافی زیادہ بڑھنے لگتے ہیں۔
Guess Who: ایک فلم کی فیس 40 کروڑ، 9 سال سے کوئی ہٹ فلم نہیں دی، 620 کروڑ روپے کی جائیداد کی مالک ہیں، جائنے کون ہے یہ اداکارہ ؟
اس اداکارہ نے 9 سال سے کوئی ہٹ فلم نہیں دی۔ لیکن ان کی فیس سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہ اداکارہ تقریباً 6 سال قبل ہندوستان چھوڑ کر چلی گئی تھیں۔ حالانکہ وہ وقفے وقفے سے ہندوستان آتی رہتی ہیں۔
Sanjay Raut on INDIA Alliance PM Face: سنجے راوت نے پی ایم کے عہدے کے لیے راہل گاندھی پر دیا حیران کردینے والا بیان
سنجے راوت نے ایک پریس کانفرنس میں ملکارجن کھڑگے کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ "انڈیا اتحاد جیت رہا ہے۔ وزیر اعظم ہمارے اتحاد کا ہوگا۔
PM Modi’s Meditative Retreat At Vivekananda Rock Memorial: آج کنیا کماری میں وویکانند راک میموریل میں پی ایم مودی کے مراقبہ کا آخری دن ہے، ‘سوریہ اردھیہ’ سے کی مراقبہ کی شروعات
وزیر اعظم نے سمندر میں سورج کو ایک لوٹے سے پانی ارپت کیا اور مالا جپی۔ انہوں نے بتایا کہ مودی نے زعفرانی کپڑے پہن رکھے تھے اور انہوں نے سوامی وویکانند کے مجسمے پر پھول بھی چڑھائے۔
Sourav Ganguly and Virat Kohli, T20 World Cup 2024: سورو گنگولی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وراٹ سے کی خاص ڈیمانڈ، کیا کوہلی دادا کی خواہش پوری کریں گے؟
وراٹ کوہلی پریکٹس میچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں پوپایا ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی نے ان سے ایک خاص مطالبہ کیا ہے۔
15Polling Personnel Died Due to Heat: گرمی سے 15 پولنگ اہلکار جاں بحق، چیف الیکٹورل آفیسر نے مناسب انتظامات کرنے کی دی ہدایت
رنوا نے ضلعی عہدیداروں کو پولنگ اسٹیشنوں پر پینے کے ٹھنڈے پانی، مناسب سایہ، پنکھے اور بزرگوں، خواتین اور معذوروں کے بیٹھنے کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Lok Sabha Election 7th Phase Voting: ہماچل میں کنگنارناوت-وکرمادتیہ نے کی پوجا، بنگال میں بار بار انتخابی تشدد کیوں ہوتا ہے؟
منڈی سے کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ نے اپنی ماں اور ہماچل کانگریس کی سربراہ پرتیبھا سنگھ کے ساتھ رام پور کے شنی مندر میں پوجا کی۔ وہ اپنا ووٹ ڈالنے یہاں پہنچے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی طرف سے اچھا رسپانس مل رہا ہے۔
Umaria SP Nivedita Naidu: آٹھ ماہ کی حاملہ ہونے کے بعد بھی فیلڈ ڈیوٹی، ایس پی نویدیتا آپ کے جذبےکو سلام
ایس پی نویدیتا کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ ایک پولیس افسر کے ساتھ رات کو کسی کے گھر پہنچی ہیں۔ ویڈیو میں ان کا بے بی بم واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنے تمام مسائل کو پس پشت ڈال کر وہ ملک کے تئیں اپنا فرض بخوبی نبھا رہی ہیں۔
Pune Porsche Accident Case: پونےپورش کیس میں گرفتار نابالغ ملزم کی ماں، بیٹے کو بچانے کے لیے بدلا تھا بلڈ سیمپل
پولیس نے عدالت میں بتایا کہ نابالغ ملزم کے خون کا نمونہ اس کی ماں نے اپنے خون کے نمونے سے بدلا تھا، تاکہ یہ ظاہر ہو سکے کہ وہ واردات کے وقت نشے میں نہیں تھا۔