Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
2019 میں کئی ریاستوں میں کلین سویپ کرنے والی بی جے پی کو 2024 میں ان ریاستوں میں بڑا دھوکہ!
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ملک کی بیشتر ریاستوں میں گزشتہ عام انتخابات کے مقابلے این ڈی اے کو خبر لکھنے تک کوئی برتری نہیں ملی تھی۔ ایسے میں سیاسی حلقوں میں اس بات کا چرچا ہو رہا تھا کہ گزشتہ انتخابات میں کئی ریاستوں میں کلین سویپ کرنے والی بی جے پی کو اس لوک سبھا انتخابات میں کچھ ریاستوں میں بڑا دھوکاملا ہے۔
Lok Saha Election Result 2024: الیکشن کمیشن کے رجحانات کے مطابق انڈیا-این ڈی اے کتنی سیٹوں پر آگے، جانیں اصل میں کیا ہے نتیجہ
کانگریس کی قیادت میں انڈیااتحاد اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اب تک کے رجحانات میں کانگریس 98 سیٹوں پر، سماج وادی پارٹی 34 سیٹوں پر، ڈی ایم کے 20 سیٹوں پر، شیوسینا ادھو دھڑا 11 سیٹوں پر، این سی پی پوار دھڑا 8 سیٹوں پر، سی پی آئی 5 سیٹوں پر اور آر جے ڈی چار سیٹوں پر آگے ہے۔
Sharad Pawar Wrote Letter to Eknath Shinde: لوک سبھا انتخابی نتائج سے پہلے شرد پوار نے سی ایم ایکناتھ شندے کو لکھا خط
شرد پوار نے خط میں لکھا، "خشک سالی کی وجہ سے ریاست میں زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ پانی کی کمی کی وجہ سے عام لوگوں کو حد سے زیادہ پریشانی ہورہی ہے۔ جانوروں کے لیے پانی اور چارے کی قلت ہے
India vs Pakistan, T20 World Cup 2024: اس بار پاکستان کے گیم چینجر افتخار احمد بھارت کے لیے سب سے بڑا خطرہ
پاکستان ٹیم میں ایک سے بڑھ کر ایک ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو اپنے دم پراکیلے ہی میچ جیتنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اس میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی جیسے بڑے نام ہیں۔ لیکن اس بار جس کھلاڑی سے بلیو ٹیم کو سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ کھلاڑی ہے ۔
Supreme Court: اتل رائے کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو جاری کیا نوٹس، جائنےکیا ہے پورا معاملہ
متاثرہ نے الزام لگایا تھا کہ وارانسی پولیس جہاں انہوں نے معاملہ درج کیا تھا، جیل میں بند رکن اسمبلی اور ان کے رشتہ داروں کے ساتھ ملی بھگت سے کام کر رہی تھی۔ خود کو آگ لگانے سے پہلے خاتون اور اس کے دوست نے فیس بک پر لائیو ویڈیو بنائی تھی۔ ویڈیو میں انہوں نے یوپی پولیس پر ایم پی اور ان کے رشتہ داروں کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا تھا۔
Viral on Social Media:ریل بنانے کا بھوت دو منٹ میں اتر گیاجب سلنڈرپرڈانس کرتے لڑکی زور سے گر ی، یوزر نے لکھا… اور مزے کریں… ہڈی ٹوٹ گئی ہے، ہے نا؟
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک لڑکی ریل بنانے کے لیے کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والے گھریلو گیس سلنڈر پر کھڑی ہو کر رقص کرنے لگتی ہے، لیکن اچانک لڑکی کا توازن بگڑ گیا۔ لڑکی ڈانس کرتے ہوئے گیس سلنڈر سے نیچے گر گئی۔
Natasa- Hardik Divorce Rumours: ہاردک سے طلاق کی افواہوں کے درمیان اداکارہ نتاشا نے توڑی خاموشی
دراصل طلاق کی افواہوں کے درمیان نتاشا نے ہاردک کے ساتھ اپنی تمام تصاویر اپنے انسٹاگرام پروفائل پریکٹیویٹ کردیا ہے۔ جس میں ویلنٹائن ڈے اور ان کی شادی جیسے خاص لمحات کی تصاویر شامل ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: بہار میں بی جے پی کے لیے چراغ بن سکتے ہیں ہمنتا بسوا سرما، سی ووٹر کے یشونت دیشمکھ نے کیا بڑا دعویٰ
بہار میں آر جے ڈی کے تیجسوی یادو کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی کے پاس تیجسوی یادو سے مقابلہ کرنے کے لیے کوئی چہرہ نہیں ہے۔ ایسے میں چراغ پاسوان بی جے پی کے لیے بہترین آپشن ہو سکتے ہیں۔
Samajwadi MP Afzal Ansari: گنتی سے پہلے اکھلیش یادو کے امیدوار پر لٹکی تلوار! جیت کر بھی پارلیمنٹ میں نہیں جا سکیں گے؟
یوپی حکومت اور کرشنا نند رائے کے خاندان نے افضال انصاری کی سزا کو 10 سال تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔ ہائی کورٹ تینوں درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کر رہی ہے۔
Arunachal Pradesh Election 2024: بھارتیہ جنتا پارٹی نےشمال مشرق میں حاصل کی جیت ؟ کرن رجیجو نے بی جے پی کی کامیابی کا بتایاراز
نریندر مودی حکومت میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ اس بار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے جن 14 سیٹوں پر شکست کھائی ہے۔ ان میں سے کچھ پر ہار کا مارجن بہت کم رہا ہے۔ اس علاقے میں حقیقی ترقی ہوئی ہے۔