Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


خواتین کی پسٹل شوٹنگ میں ہندوستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتنے والی منو بھاکر کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ مرکزی وزیر کھیل منسکھ منڈاویہ نے منو کو چیک حوالے کیا۔

سی بی آئی کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعلی کیجریوال ابھی بھی جیل میں ہیں کیونکہ وہ عدالتی حراست میں ہیں۔ وزیر اعلی کیجریوال کو ای ڈی نے 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ سی بی آئی نے انہیں 26 جون کو تہاڑ جیل سے گرفتار کیا تھا۔

ونیش پھوگاٹ کو خواتین کے 50 کلوگرام ریسلنگ ایونٹ کے فائنل سے قبل زیادہ وزن پائے جانے کی وجہ سے بدھ کو اولمپکس سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔

اکھلیش یادو نے لوک سبھا اسپیکر سے کہا کہ جناب، میں نے سنا ہے کہ آپ کے کچھ حقوق بھی چھینے جا رہے ہیں، اس لیے ہم سب کو آپ کے لیے بھی لڑنا پڑے گا۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ بی جے پی اپنی شکست  اور چند کٹر حامیوں کو مطمئن کرنے کے لیے یہ بل لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وقف بورڈ میں غیر مسلموں کو شامل کرنے کا کیا جواز ہے؟

مرکزی ایجنسی ریاست میں منی لانڈرنگ کیس کے ساتھ ساتھ مبینہ کوئلہ کانکنی اور شراب گھوٹالہ کی بھی جانچ کر رہی ہے، جس میں اس نے آئی اے ایس افسران سمیت کچھ اہم افسران کے علاوہ ان سے وابستہ کئی لیڈروں اور لوگوں کو بھی جانچ کے دائرے میں لیا ہے۔

کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بتایا کہ حکومت نے پہلے بھی اس طرح کے اعداد و شمار کا انکشاف کیا تھا اور اب یہ طریقہ اچانک کیوں بدل گیا ہے۔

عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کوویبھو کمار کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست پر اپنا جواب داخل کرنے کے لیے 21 اگست تک کا وقت دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر کچھ لوگ ہندوستانی ریسلر ونیش پھوگاٹ اور ہندوستانی میڈیکل ٹیم کو خواتین کی ریسلنگ میں 50 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے فائنل میچ سے نااہل قرار دیے جانے پر تنقید کر رہے ہیں۔

 وزیر اعلی سینی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے ہر گھر کو گیس کنکشن فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے ہر گھر کو گیس کنکشن فراہم کرنے کا انتظام کیا تھا۔