Amir Equbal
Bharat Express News Network
Nitin Gadkari on EVs: ‘دو سال کے اندر الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت پٹرول اور ڈیزل کے برابر ہو جائے گی، نتن گڈکری
گڈکری نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ پیداوار کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے، سبسڈی کے بغیر آپ اس لاگت کو برقرار رکھ سکتے ہیں کیونکہ پیداوار کی لاگت کم ہے
S Jaishankar In Saudi Arabia: ’غزہ کی صورتحال تشویشناک، معصوم افراد ہورہے ہیں جاں بحق، خلیجی ممالک کے ساتھ منعقد میٹنگ میں ایس جے شنکر کا بیان
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ "ہم دہشت گردی اور یرغمال بنانے کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، لیکن ہمیں بے گناہ شہریوں کی مسلسل ہلاکتوں سے بہت دکھ ہوا ہے۔
Tazeen Fatima Acquitted: اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ کو بڑی راحت ، عدالت نے بجلی چوری کیس میں کیا بری
سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی اہلیہ تنظیم فاطمہ نے 30 لاکھ روپے کی سمن کی رقم جمع کرانے کے بعد کیس ختم کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔
UP Police Encounter: یوگی حکومت میں مسلمانوں کے سب سے زیادہ انکاؤنٹر، جانئے برہمنوں اور یادووں کی کتنی ہے تعداد؟
سماجودای پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ اعداد و شمار آئے ہیں کہ 61 مسلمان مارے گئے ہیں میرا سوال یہ ہے کہ سب سے زیادہ انکاؤنٹر کیوں ہوئے؟
Jamaat-e-Islami Hind: مرکزی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جز وقتی مکاتب کے لیے اسلامیات کی ہندی کتابوں کا اجراء
ان کتابوں کا مقصد ان طلبہ کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنا ہے جو سرکاری یا نجی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور دینی تعلیمات سے محروم ہیں۔
Delhi Liquor Policy: دہلی شراب پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند سمیر مہندرو اور چن پریت سنگھ کودہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت
دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ کیس میں منی لانڈرنگ کے الزام میں تہاڑ جیل میں بند سمیر مہندرو اور چن پریت سنگھ کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
Paris Paralympics 2024: پیرس پیرالمپکس اختتام پذیر، جانئے ہندوستان نے کتنے تمغے جیتے؟
پیرس پیرا اولمپکس 2024 اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس بار ہندوستان نے 7 طلائی، 9 چاندی اور 13 کانسی کے تمغے جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان تمغوں کی تعداد میں 170 ممالک میں 18 ویں نمبر پر ہے۔
UP Teacher Recruitment: سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں اسسٹنٹ ٹیچر کی تقرری سے متعلق امتحان کے معاملے میں دائر درخواست پر لگائی روک
سپریم کورٹ نے اترپردیش اسسٹنٹ ٹیچر بھرتی 2019 میں منتخب امیدواروں کی فہرست کو منسوخ کرکے نئی فہرست تیار کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔
Noida News: انگکا گروپ کے نوئیڈا میں واقع لکلی کا وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا افتتاح، 9 ہزار سے زیادہ ملازمت کے مواقع فراہم ہونے کی امید
آئیکا اسٹور جیسے بڑے پرکشش مقامات کے ساتھ، لکلی نوئیڈا 47,833 مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہوگا اور یہ دہلی این سی آر میں سب سے بڑے ریٹیل پروجیکٹوں میں سے ایک ہوگا۔
اسرائیل کو فراہم کیے جانے والے اسلحہ اور گولہ بارود کی فراہمی سے متعلق دائر درخواست کو سپریم کورٹ نے کیا مسترد
ہندوستانی حکومت کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ اور گولہ بارود سپلائی کرنے والی ہندوستانی کمپنیوں کے موجودہ لائسنسوں کی منسوخی اور نئے لائسنس دینے پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے۔