Amir Equbal
Bharat Express News Network
Haryana Assembly Election 2024: برج بھوشن شرن سنگھ کے الزامات پر دیپندر سنگھ ہڈا کا رد عمل، کہا- ‘میرے لیے وہ شخص…’
ونیش پھوگاٹ کے کانگریس میں شامل ہونے کے بعد بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ نے پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ انہوں نے کہا تھا کہ ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے کانگریس میں شامل ہونے سے سچائی سامنے آگئی ہے۔
Jammu Kashmir Army Encounter: انتخاب سے قبل جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی بڑی کاروائی، ادھمپور میں دو ملی ٹینٹ گرد ہلاک
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ خصوصی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کٹھوعہ میں مشترکہ تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔ کٹھوعہ بسنت گڑھ سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کا انکشاف ہوا ہے
Bhartiya Virasat Aur Vaishvik Samasyaen : بھارت میں سماجی اور خاندانی نظام کی جڑیں مضبوط ہیں: نتن گڈکری
نتن گڈکری نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کے باشندے ازدواجی اور سماجی نظام زندگی کے ٹوٹنے سے نہ صرف پریشان ہیں بلکہ ہندوستانی تہذیب اور ثقافت کے روایات پر عمل آوری کے لیے بھی بے تاب ہیں۔
Kejriwal plea against ED summons: دہلی ہائی کورٹ شراب پالیسی معاملے میں اروند کیجریوال کی عرضی پر 23 اکتوبر کو سماعت کرے گی
سپریم کورٹ نے بدعنوانی سے متعلق کیس میں ان کی ضمانت پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جس کی سی بی آئی تحقیقات کر رہی ہے۔
GST Council Meet: جی ایس ٹی کونسل میں کیا فیصلے لیے گئے، ہیلتھ انشورنس پر ٹیکس گھٹانے کے معاملہ پر اتفاق،کرنا پڑے گا انتظار ، جانئے تفصیلات …
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی قیادت میں ہونے والی اس میٹنگ میں صحت اور لائف انشورنس پریمیم پر جی ایس ٹی کی موجودہ شرح کو 18 فیصد سے کم کرنے پر وسیع پیمانے پر اتفاق کیا گیا۔
Nitin Gadkari on EVs: ‘دو سال کے اندر الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت پٹرول اور ڈیزل کے برابر ہو جائے گی، نتن گڈکری
گڈکری نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ پیداوار کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے، سبسڈی کے بغیر آپ اس لاگت کو برقرار رکھ سکتے ہیں کیونکہ پیداوار کی لاگت کم ہے
S Jaishankar In Saudi Arabia: ’غزہ کی صورتحال تشویشناک، معصوم افراد ہورہے ہیں جاں بحق، خلیجی ممالک کے ساتھ منعقد میٹنگ میں ایس جے شنکر کا بیان
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ "ہم دہشت گردی اور یرغمال بنانے کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، لیکن ہمیں بے گناہ شہریوں کی مسلسل ہلاکتوں سے بہت دکھ ہوا ہے۔
Tazeen Fatima Acquitted: اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ کو بڑی راحت ، عدالت نے بجلی چوری کیس میں کیا بری
سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی اہلیہ تنظیم فاطمہ نے 30 لاکھ روپے کی سمن کی رقم جمع کرانے کے بعد کیس ختم کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔
UP Police Encounter: یوگی حکومت میں مسلمانوں کے سب سے زیادہ انکاؤنٹر، جانئے برہمنوں اور یادووں کی کتنی ہے تعداد؟
سماجودای پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ اعداد و شمار آئے ہیں کہ 61 مسلمان مارے گئے ہیں میرا سوال یہ ہے کہ سب سے زیادہ انکاؤنٹر کیوں ہوئے؟
Jamaat-e-Islami Hind: مرکزی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جز وقتی مکاتب کے لیے اسلامیات کی ہندی کتابوں کا اجراء
ان کتابوں کا مقصد ان طلبہ کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنا ہے جو سرکاری یا نجی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور دینی تعلیمات سے محروم ہیں۔